مساجد

جرمنی میں مساجد 4 مئی سے کھولنے کا فیصلہ، مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

میونخ: (عکس آن لائن) جرمنی میں مسلم کمیونٹی کے لئے خوشی کی خبر ہے، حکام نے مساجد 4 مئی سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔کورونا کی عالمی وبا کے پیشِ نظر جرمنی میں مساجد سمیت تمام عبادت گاہیں بند تھیں مزید پڑھیں

مغربی یورپ

مغربی یورپ کے لیے پاکستانی برآمدات کے حجم میں 1.88 فیصداضافہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) مغربی یورپ کے ممالک جرمنی، فرانس، بیلجئیم، نیدرلینڈ اورسوئٹزرلینڈ کے لیے پاکستان کی برآمدات میں جاری مالی سال کے ابتدائی8 مہینوں کے دوران 1.88 فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات اورسٹیٹ بنک کے اعدادوشمارکے مطابق مزید پڑھیں

خطرناک وبائی مرض

دنیا کے 205 ملکوں تک پھیلے خطرناک وبائی مرض کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 11 لاکھ 17 ہزار 882 ہو گئی

واشنگٹن(عکس آن لائن)دنیا کے 205 ملکوں تک پھیلے خطرناک وبائی مرض کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 11 لاکھ 17 ہزار 882 ہو گئی جبکہ اموات 59 ہزار 200 سے زائد ہوگئیں۔ کورونا وائرس کے 2 لاکھ 29 ہزار مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

کرونا وائرس کے حوالے سے ہمارے ہاں عوامی تعاون کا فقدان دکھائی دے رہا ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہمارے لوگ صورتحال کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے، ہمارے ہاں عوامی تعاون کا فقدان دکھائی دے رہا ہے،ہم سب کو اس وقت ذمہ داری مزید پڑھیں

فرانک والٹر

جرمنی کو اس وقت بڑے پیمانے پر نفرت اور تشدد جیسے مسائل کا سامنا ہے، صدرفرانک والٹر سٹین مئیر

برلن(عکس آن لائن) جرمنی کے صدر فرانک والٹر سٹین مئیر نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کو بڑے پیمانے پر نفرت اور تشدد جیسے مسائل کا سامنا ہے۔انہوں نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ہم اپنی تہذیب کی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

نو ممالک امن دستوں کے لیے فی الحال فوجی نہ بھیجیں، اقوام متحدہ

نیویارک (عکس آن لائن)اقوام متحدہ نے نو مختلف ممالک سے درخواست کی ہے کہ وہ عالمی ادارے کے امن دستوں میں اپنے فوجیوں کی شمولیت کو فی الحال روک دیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ درخواست نیپال، کمبوڈیا، تھائی لینڈ، انڈیا، مزید پڑھیں

شام کی صورتحال

روس، فرانس اور جرمنی کے رہنماؤں کے ساتھ شام کی صورتحال پر بات چیت کریں گے، ترک صدر

انقرہ (عکس آن لائن ) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وہ روس، فرانس اور جرمنی کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتوں میں شمال مغربی شام کی صورتحال پر بات چیت کریں گے۔ ازمیر میں صحافیوں سے مزید پڑھیں