زارا نور عباس

ڈرامہ زیبائش میں کام کرنا میری غلطی تھی لیکن اس سے بہت کچھ سیکھا بھی ہے، زارا نور عباس

کراچی(عکس آن لائن)اداکارہ زارا نور عباس نے ڈراما سیریل’زیبائش’ میں ناقص کارکردگی اور ڈرامے کی ناکامی پر کہا ہے کہ اس ڈرامے میں کام کرنا ان کی غلطی تھی لیکن اپنی اس غلطی سے انہوں نے بہت کچھ سیکھا بھی مزید پڑھیں

ہمایوں اختر

پی پی ،(ن) لیگ احتساب کے عمل کی مخالفت کی بجائےخود احتسابی کی مشق کریں ،ہمایوں اختر

اسلام آباد ( عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خا ن نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) احتساب کے عمل کی مخالفت کی بجائے خود احتسابی کی مزید پڑھیں

اسد عمر

سمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج آنا شروع ،تشویشناک حالت والے مریضوں میں 28فیصد کمی

کراچی (عکس آن لائن) ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے ، کورونا کے مصدقہ کیسز میں نمایاں کمی آگئی ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی مزید پڑھیں

نوواک جوکووچ

کورونا وائرس پرالزام تراشی کا شکار ہوا، ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ

نیویارک( عکس آن لائن) عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متعلق الزام تراشی کا شکار ہوئے اور وہ ممکنہ طور پر آئندہ ماہ شیڈول یو ایس اوپن کا بائیکاٹ کریں گے مزید پڑھیں

اسپیکر نینسی پلوسی

ٹرمپ کورونا کیخلاف عالمی کوششوں کو ناکام بنارہے ہیں، نینسی پلوسی

واشنگٹن(عکس آن لائن ) امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے عالمی ادارہ صحت سے امریکی دستبرداری کے نوٹس کو صدرٹرمپ کا بیوقوفانہ اقدام قرار دیدیاہے اورکہاہے کہ ٹرمپ کورونا کیخلاف بین الاقوامی کوششوں کو ناکام بنارہے ہیں۔غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

ژینکاستیکس

پیرس . ژین کاستیکس نے فرانس کے نئے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیا

پیرس (عکس آن لائن) ژینکاستیکس نے فرانس کے نئے وزیر اعظم کے طور پر عہدہ سنبھال لیا ہے۔ کاستیکس اعلی سرکاری ملازم اور جنوبی فرانس میں اسمال کمیون کے میئر رہ چکے ہیں۔ وہ ایڈورڈو فلپ کی جگہ وزیر اعظم مزید پڑھیں

ٹیڈرس ایڈہانوم گیبریسس

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ ، تحقیقاتی ٹیم چین بجھوانے کا اعلان

جنیوا (عکس آن لائن) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ بارے اپنی تحقیقاتی ٹیم چین بجھوانے کا اعلان کیا ہے ،امریکا اور اتحادیوں کی جانب سے شدید تنقید اور فنڈ روکے جانے بعد عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

عمران خان عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈال کرمعیشت کوسہارا نہیں دے سکتے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (عکس آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے ، کہ وزیر اعظم عمران خان اپنی نااہلی کی وجہ سے ڈوبتی معیشت کو عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈال کر سہارا نہیں مزید پڑھیں