اسلام آباد (عکس آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2023 کے پہلے مرحلے کے داخلوں میں انٹرنیشنل طلبہ کے لئے میٹرک، ایف اے اور آئی کام کے علاوہ میٹرک اوپن کورسز(دورانیہ6ماہ)اور انٹرمیڈیٹ اوپن کورسز(دورانیہ6ماہ)کے پروگرامز آفر کردئیے ہیں۔دنیا مزید پڑھیں
