عمران اسماعیل

قوم وزیر آباد فائرنگ واقعے کی ایف آئی آر رد کرتی ہے، عمران اسماعیل

لاہور (نمائندہ عکس ) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عوام اب فیصلے سڑکوں پر کرلیں گے۔ اپنی ٹوئٹ میں عمران اسماعیل نے کہا کہ پوری قوم وزیر آباد میں فائرنگ کے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا صدر کو خط، حملے کے ذمہ داروں کے محاسبے کا مطالبہ

اسلام آباد(نمائندہ عکس) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ کر ملک میں آئین و قانون کے انحراف کی راہ روکنے کیلئے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ جب سے مزید پڑھیں

شیری رحمن

بند گلی میں پھنسنے کے بعد تحریک انصاف کے رہنماء اب اداروں اور عدالت سے مداخلت کا مطالبہ کر رہے ہیں، شیری رحمن

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ بند گلی میں پھنسنے کے بعد تحریک انصاف کے رہنماء اب اداروں اور عدالت سے مداخلت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ

لانگ مارچ ہو ،شارٹ مارچ ،یہ لنگڑا مارچ ثابت ہوگا ،حافظ حمد اللہ

اسلام آباد(نمائندہ عکس) پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمداللہ نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر کہاہے کہ لانگ مارچ ہو شارٹ مارچ یہ لنگڑا مارچ ثابت ہوگا ،عمران خان کا مقصد نہ انتخاب ہے نہ انقلاب وہ مرضی کے مزید پڑھیں

تحریک انصاف

تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کو مذاکرات کی مشروط پیشکش

اسلام آباد(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر حکومت الیکشن کا اعلان کر دے تو ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں،سوشل میڈیا پر جاری بیان میں رہنما تحریک مزید پڑھیں

لانگ مارچ

لانگ مارچ کے شرکا کو کمرے نہیں دیے جائیں گے، اسلام آباد پولیس کا ہوٹلوں کو حکم

اسلام آباد(نمائندہ عکس)پولیس نے وفاقی دارالحکومت کے ہوٹلوں اور گیس ہاﺅسز پر پابندی لگا دی ہے کہ لانگ مارچ کے شرکا کو کمرے نہیں دیے جائیں گے،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے ہوٹلوں اور گیسٹ ہاسز کے لیے حکم مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

مہنگائی نے 80 فیصد گھروں میں لڑائیاں ڈلوادیں،میاں اسلم اقبال

لاہور (نمائندہ عکس ) سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ملک کی مقبول ترین سیاسی جماعت بن چکی، کرپشن کے خلاف جنگ لڑنے والی قومی پارٹی کو دیوار سے لگانے کی ہر کوشش ناکام مزید پڑھیں

تحریک انصاف

تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ کا صالح محمد کی گرفتاری کے خلاف پارلیمنٹ کے گیٹ پر احتجاج ، رہائی کا مطالبہ

اسلام آباد(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ نے صالح محمد کی گرفتاری کے خلاف پارلیمنٹ کے گیٹ پر احتجاج کرتے ہوئے صالح محمد کی رہائی کا مطالبہ کیا ۔ منگل کو ارکان پارلیمنٹ نے پی ٹی آئی رکن قومی مزید پڑھیں

ڈاکٹر فاروق ستار

فاروق ستار نے ایم کیو ایم میں اپنی واپسی کا عندیہ دے دیا

کراچی(نمائندہ عکس)ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیو ایم میں اپنی واپسی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری سیاسی بصیرت کہہ رہی ہے کہ میری ایم کیو ایم میں واپسی کے امکانات پہلے سے زیادہ روشن ہوگئے ہیں، تحریک مزید پڑھیں