شاہ محمود قریشی

توڑ پھوڑ کیس میں پراسکیوشن کے پاس کوئی ٹھوس ثبوت نہیں تھے ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا کہ توڑ پھوڑ کیس میں پراسکیوشن کے پاس کوئی ٹھوس ثبوت نہیں تھے ، پراسیکیوشن نے مجھے موجودہ حکومت کی کارکردگی قوم کے سامنے عیاں مزید پڑھیں

تحریک انصاف

تحریک انصاف کی جانب سے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی تفصیلات طلب

اسلام آ باد (عکس آن لائن) تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے چاراپریل کے اجلاس کی تفصیلات کے لئے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کوخط لکھ دیا۔ پی ٹی آئی رہنمافرخ حبیب نے تفصیلات کے لئے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کا گورنر خیبرپختونخوا کے خلاف عدالتی حکم عدولی کی درخواست دینے کا فیصلہ

پشاور (عکس آن لائن ) تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں گورنر خیبرپختونخوا کے خلاف عدالتی حکم عدولی کی درخواست دینے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی الیکشن کے حوالے مزید پڑھیں

فواد چودھری

فواد چودھری کی ریڈ زون کے داخلی راستے کھلوانے کی استدعا مسترد

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے رہنما تحریک انصاف فواد چودھری کی ریڈ زون کھلوانے کی استدعا مسترد کر دی۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری معمول کے کیس کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا مزید پڑھیں

تحریک انصاف

تحریک انصاف نے وزیرستان میں ہونے والے ڈرون حملے کامعاملہ سینیٹ اٹھادیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)تحریک انصاف نے وزیرستان میں ہونے والے ڈرون حملے کامعاملہ سینیٹ اٹھادیا،ڈرون حملے پر مولوی اور پشتونوں کے نام پر ووٹ لینے والے علی وزیراو رمحسن داوڑخاموش ہیں ، عمران خان گولیاں کھاکر پاکستان میں ہے ان مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہی

نوازشریف جب بھی واپس آئیں گے سیدھا جیل جائیں گے، چوہدری پرویز الہی

لاہور(نمائندہ عکس) تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ حکومتی بل نواز شریف کو ایک اور این آر او دینے کی بھونڈی کوشش کے سوا کچھ نہیں،سابق اراکین قومی اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

دو صوبوں میں عام انتخات کا کیس، فریقین کو نوٹسز جاری ، سپریم کورٹ نے تحریک انصاف اور حکومت سے پرامن رہنے کی یقین دہانی طلب کر لی

اسلام آباد(عکس آن لائن)چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس میں فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے تحریک انصاف اور حکومت سے پرامن رہنے کی یقین دہانی طلب کر لی، ججز نے ریمارکس مزید پڑھیں