سپریم کورٹ

ایک ہی روز انتخابات کا معاملہ ، حکومت نے تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

اسلام آباد(عکس آن لائن)ملک میں ایک ہی روز انتخابات کیس میں حکومتی اتحاد نے پی ٹی آئی سے مذاکرات سے متعلق جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، عدالت عظمی کو اسمبلیوں کی تحلیل سے متعلق تاریخ پر اتفاق رائے مزید پڑھیں

حماد اظہر

حماد اظہر کا اگلا بجٹ آئی ایم ایف کی فرمائش کے مطابق بنانے کا مطالبہ

لاہور(عکس آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ حماد اظہر نے اگلا بجٹ آئی ایم ایف کی فرمائش کے مطابق بنانے کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ موجودہ حکومت کو بجٹ پیش مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

تحریک انصاف مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانا چاہتی ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ملک میں جاری ہیجان کی کیفیت ختم کرنے کیلئے نیک نیتی کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھے ہیں ، عوام موجودہ حالات میں ہر مزید پڑھیں

فرخ حبیب

آئین پر عمل نہیں ہوگا تو فیصلہ سڑکوں پرہوگا ،عوام عمران خان کی قیادت میں تحریک کیلئے تیار ہیں’ فرخ حبیب

لاہور(عکس آن لائن) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومت نے پارلیمان کو چھانگا مانگا منڈی بنا دیا ہے ،آئین کے مطابق انتخابات کیلئے فنڈز کی فراہمی کیلئے معاملہ قومی اسمبلی میں لے کر مزید پڑھیں

تحریک انصاف

تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی 297جنرل نشستوں پر ٹکٹ جاری کردئیے ،اپیل کمیٹیاں قائم

لاہور ( عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی 297 جنرل نشستوں پر ٹکٹ جاری کردئیے ،پنجاب کے چاروں ریجن میں اپیل کمیٹیاں بنا دی گئی ہیں جن کے پاس ٹکٹ پر نظرثانی کے لیے اپیل دائر کی مزید پڑھیں

مذاکرات

حکومت اور تحریک انصاف نے مذاکرات کی میز پر بیٹھنے پر آمادگی ظاہر کردی

لاہور (عکس آن لائن)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کی سیاستدانوں کو ساتھ بٹھانے کی کوششوں میں مثبت پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف نے مذاکرات کی میز پر بیٹھنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ مزید پڑھیں

عام انتخابات

عام انتخابات میں ن لیگ کے مقابلے میں تحریک انصاف کا پلڑا بھاری، سروے

اسلام آ باد (عکس آن لائن) ریسرچ ادارے آئیرس کمیونیکیشنز کی جانب سے عام انتخابات سے متعلق سیاسی جماعتوں کے ووٹرز کا سروے جاری کر دیا گیا۔ مارچ سے اپریل کے درمیان کرائے گئے آئیرس کمیونیکیشنز کے حالیہ رائے عامہ مزید پڑھیں