امتحانات

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے روایتی طریقے کے تحت امتحانات لینے کافیصلہ تبدیل کرلیا

مکوآنہ (عکس آن لائن )گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے روایتی طریقے کے تحت امتحانات لینے کافیصلہ تبدیل کرلیا،بیچلر ڈگری کے لیے امتحانات آن لائن لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا تیسری لہر کیتیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیوسٹی:ایم ایس سی،ماس کمیونیکیشنپروگرام کے داخلے جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ایم ایس سی،ماس کمیونیکشن سمیت دیگر پوسٹ گریجویٹ پروگرامز کے داخلے جاری ہیں ٗیہ پروگرام دو سال،چار سمسٹرزپر مشتمل ہے۔د اخلے کی اہلیت کم از کم بیچلر ڈگری سیکنڈ ڈویژن مقررہے۔ مزید پڑھیں