وزیر اعظم شہبازشریف

یہ قربانیاں ناقابل فراموش ہیں ، پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے پر وزیر اعظم کا اظہارِ تعزیت

لندن (نمائندہ عکس ) بلوچستان میں گر کر تباہ ہونے والے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے حادثے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے افسوس کا اظہار کیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شہدا میجر خرم، میجر منیب افضل،صوبیدار عبدالواحد، مزید پڑھیں

اہلکار شہید

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر بلوچستان میں گرکرتباہ،2پائلٹس سمیت 6 اہلکار شہید

راولپنڈی(نمائندہ عکس ) بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹس سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک مزید پڑھیں

ضمنی بلدیاتی انتخاب

بلوچستان کے 4 اضلاع کے ضمنی بلدیاتی انتخاب میں 223 امیدوار حصہ لیں گے

اسلام آباد (نمائندہ عکس)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ چار اضلاع کی 11 یونین کونسلوں کے 65 وارڈز کی جنرل نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات 27 ستمبر کو ہو رہے ہیں، انتخابات میں مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

لوگوں کو وبائی امراض سے بچانے کیلئے ڈبلیو ایچ او کی کوششیں لائق تحسین ہیں، چیئرمین سینیٹ

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں لوگوں کو وبائی امراض سے بچانے کیلئے ڈبلیو ایچ او کی کوششیں لائق تحسین ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی مزید پڑھیں

وفاقی ویر توانائی

سندھ اور بلوچستان میں بجلی کی فراہمی کے لیے کوششیں جاری ہیں، خرم دستگیر

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ نیٹ میٹرنگ میں کوئی تبدیلی نہیں ہو رہی، سندھ اور بلوچستان میں بجلی کی فراہمی کے لیے کوششیں جاری ہیں اور دادو گرڈ اسٹیشن کو سیلاب سے خطرہ تھا تاہم مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبا زشریف

سیلاب متاثرہ علاقوں کے صارفین سے اگست اور ستمبر کے بجلی کے بل نہیں لئے جائیںگے،وزیراعظم

صحبت پور (نمائندہ عکس)وزیراعظم شہبا زشریف نے کہا ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے پوری قوم کی آنکھیں کھل گئی ہیں، پوری قوم یکجاہوکرسیلاب کی تباہ کاری کا مقابلہ کررہی ہے ، بدقسمتی سے سیلاب اور بارشوں کے باعث مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

سیلاب متاثرین کی مشکلات حل کرنے پر وزیر اعظم کی متعلقہ اداروں کو شاباشی

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے لینڈ سلائنڈنگ ہٹا کر بلوچستان کی آخری شاہراہ کو بھی ٹریفک کے لیے بحال کرنے پر این ایچ اے کی ٹیم کو شاباشی دی گئی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

وزیراعلی بلوچستان

بلوچستان کو مدد کی اشد ضرورت ہے، وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ (نمائندہ عکس ) وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان سیلاب، بارشوں سے شدید متاثر ہے اور وہاں امداد کی اشد ضرورت ہے، انفراسٹرکچر کا نقصان تقریبا 200 ارب روپے سے زائد ہے، بلوچستان بدترین مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کا سندھ اور بلوچستان کے سیلاب زدگان کیلئے 25 ارب روپے گرانٹ کا اعلان

جعفرآباد (نمائندہ عکس) وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کےلئے 10ارب روپے جب کہ سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے 15 ارب روپے گرانٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امیدہے صوبائی حکومتیں ، این ڈی ایم اے ، پی ڈی ایم مزید پڑھیں