قمرزمان کائرہ

گلگت بلتستان میں انصاف ملنے تک پارٹی کارکنوں کا غصہ کم نہیں ہوگا’ قمر زمان کائرہ

لاہور(عکس آن لائن)پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں پرامن احتجاج کو طاقت سے دبانا بدقسمتی ہے،پیپلز پارٹی کی جیتی نشست کوشکست میں بدلنا قابل قبول نہیں۔ اپنے بیان میں قمرزمان کائرہ مزید پڑھیں

فرد جرم

معمار پنجاب پر فرد جرم عائد کی گئی ،یہ حکومت کا بنایا ہوا سیاسی کیس ہے ‘ مسلم لیگ (ن)

لاہور( عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ معمار پنجاب پر فرد جرم عائد کی گئی ، شہباز شریف نے ترقیاتی منصوبوں میں قوم کے اربوں روپے بچائے ،شہباز شریف کے اقدامات سے ان کے مزید پڑھیں

' بہار بیگم

بدقسمتی ہے فلم انڈسٹری کے سر پر کسی حکومت نے ہاتھ نہیں رکھا’ بہار بیگم

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بہار بیگم نے کہا ہے کہ ہماری بدقسمتی ہے کہ فلم انڈسٹری کے سر پر کسی حکومت نے ہاتھ نہیں رکھا،جب تک سب لوگ ایمانداری سے کام نہیں کریں گے مزید پڑھیں

وزیراعظم آزادکشمیر

جس کا جینا مرنا پاکستان کیساتھ ہو اسے بھی غداروں میں شامل کر لیا گیا، وزیراعظم آزادکشمیر

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ اس سے بڑی بدقسمتی اور بدبختی اور کیا ہو سکتی ہے کہ جس کا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے اسے بھی غداروں میں شامل مزید پڑھیں

یوراج سنگھ

یوراج نے اپنے ساتھ بورڈ کے ناروا سلوک کے بارے میں زبان کھول دی

ممبئی(عکس آن لائن) بھارت کے سابق آل راونڈر یوراج سنگھ نے اپنے ساتھ بورڈ کے ناروا سلوک کے بارے میں زبان کھول دی۔وہ بظاہر 2019کے ورلڈ کپ پلان کا حصہ تھے تاہم دورۂ سری لنکا سے قبل یویو ٹیسٹ میں مزید پڑھیں

سینیٹر ساجد میر

نارووال،ہمیشہ رہنے والی زندگی کیلئے وقت نکالیں، احکام الٰہی کی پیروی کریں ۔سینیٹر ساجد میر

نارووال(نمائندہ عکس آن لائن) ہمیشہ رہنے والی زندگی کیلئے وقت نکالیں، احکام الٰہی کی پیروی کرنے سے ہی کامیابی نصیب ہو گی۔ اتباع رسولاپنا مشن بنائیں، دنیا کی عیش و عشرت سے باہر نکلیں، ان خیالات کا اظہار مرکزی جمعیت مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ میں کرونا وائرس وبائی مرض کی صورتحال بہتر ہونے سے پہلے بگڑ سکتی ہے ، ٹرمپ

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ میں کرونا وائرس وبائی مرض کی صورتحال شاید بہتر ہونے سے پہلے ہی خراب ہوجائے گی ۔ٹرمپ نے تقریبا تین ماہ کے عرصہ کے دوران وائٹ مزید پڑھیں

ڈاکٹر اسد مجید

کشمیری عوام، امریکی قیادت سے اخلاقی اور سیاسی حمایت کی توقع رکھتے ہیں، ڈاکٹر اسد مجید

واشنگٹن (عکس آن لائن ) امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے کہا ہے کہ امریکا جن اخلاقی اور سیاسی اقدار کی نمائندگی کرتا ہے، بدقسمتی سے آج وہ مقبوضہ کشمیر میں پامال کی جارہی ہیں۔ امریکی جریدے مزید پڑھیں

ثمینہ پیرزادہ

خواتین ہر شعبہ زندگی سے وابستہ ،صنف نازک کا تاثر بتدریج ختم ہوتا جارہا ‘ثمینہ پیرزادہ

لاہور(عکس آن لائن) سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے کہا ہے کہ آج کے دور میں خواتین کسی بھی میدان میں مردوں سے پیچھے نہیں ، تما م شعبوں میں خواتین مردوں کے شانہ بشانہ خدمات انجام دے رہی ہیں ،بعض مزید پڑھیں