مکئی

کاشتکار پھول آنے سے پہلے ایک تا ڈیڑھ بوری یوریا فی ایکڑ اور مکئی کی اچھی پیداوار حاصل کرنے کیلئے 6 تا8 پانی ضرور لگائیں، محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کوبہاریہ مکئی کی اچھی پیداوار حاصل کرنے کیلئے ضروری ہدایات پر عملدرآمد کیلئے سفارشات پیش کی ہیں اورکہاہے کہ جب بہاریہ مکئی کی فصل ایک فٹ ہوجائے تو فوری طور پر مزید پڑھیں

کماد

کماد کی اچھی پیداوار حاصل کرنے کیلئے بھاری میرازمین موزوں ترین ہے ، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن )محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کمادکی بہاریہ فصل کے لئے زمین اور تیاری سے متعلق ضروری اقدامات پرعملدرآمدکی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کماد کی اچھی پیداوار حاصل کرنے کےلئے بھاری میرازمین جس میں پانی کا مزید پڑھیں

بہاریہ کماد

بہاریہ کماد کی کاشت کا موزوں ترین وقت15فروری سے15مارچ ہے،کاشتکار صرف منظور شدہ اقسام کاشت کریں

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت توسیع فیصل آباد کے ڈائریکٹر چوہدری عبد الحمید نے کہا کہ بہاریہ کماد کی کاشت کا موزوں ترین وقت15فروری سے15مارچ تک ہے اسلئے مذکورہ عرصہ میں کاشتکار صرف منظور شدہ اقسام ہی کاشت کریں تاکہ مزید پڑھیں

گھیا کدو

فروری مارچ میں گھیا کدو کی فیصل آباد گول اور لوکی اقسام کی کاشت بہترین پیداوار کی حامل ہے

فیصل آباد(عکس آن لائن)میدانی علاقوں کے کاشتکاروں کو گھیا کدو کی فیصل آباد گول اور لوکی اقسام کی کاشت کیلئے اچھی روئیدگی والا دو سے اڑھائی کلوگرام بیج فی ایکڑاستعمال کرنے اور پہلی فصل کی کاشت فروری میں شروع کرنے مزید پڑھیں

محکمہ زراعت

محکمہ زراعت کی زر پاشی کا عمل متاثر اور سٹوں میں دانوں کی کمی روکنے کیلئے ا س مرحلہ پر آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدائت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا کہ گندم کیلئے ماہرین کی سفارشات کے مطابق بروقت آبپاشی بہت ضروری ہے کیونکہ اس سے پیداوار میں اضافہ ہوتاہے اور پانی کی بچت ہوتی ہے۔ انہوں نے بتایاکہ گندم کے مزید پڑھیں

خالص بیج

خالص بیج کیلئے مکئی کی ایک قسم کے چاروں اطراف کم ازکم تین تین ایکڑ تک کوئی دوسری قسم کاشت نہ کرنے کی ہدایت،

فیصل آباد(عکس آں لائن)محکمہ زراعت نے خالص بیج حاصل کرنے کیلئے مکئی کی ایک قسم کے چاروں اطراف کم ازکم تین تین ایکڑ تک کوئی دوسری قسم کاشت نہ کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ مکئی کی مختلف مزید پڑھیں

آلوکی فصل

کاشتکاروں آلوکی فصل کے بغور معائنہ اورکسی کیڑے یا بیماری کے حملہ کی صورت میں فوری سپرےکی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ آلوکی فصل کا بغور معائنہ کرتے رہیں اور کسی کیڑے یا بیماری کے حملے کی صورت میں فوری مناسب زہروں کا سپرے کیاجائے تاکہ آلوکی مزید پڑھیں

سورج مکھی

کاشتکاروں کو اچھی پیداوار کیلئے سورج مکھی کی فصل قطاروں میں کاشت کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو اچھی پیداوار کیلئے سورج مکھی کی فصل قطاروں میں کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاگیاہے کہ پلانٹر’ ٹریکٹرڈرل’ سنگل روکاٹن ڈرل’ پوریا کیرا’ ڈبلنگ و چوپاکے ذریعے کاشت نہایت کار مزید پڑھیں

پلانٹر

پلانٹر، ٹریکٹر ڈرل، سنگل روکاٹن ڈرل، پوریاکیرا، ڈبلنگ و چوپا کے ذریعے سورج مکھی کی کاشت نہائت کارآمد ثابت ہوئی ہے

فیصل آباد (عکس آن لائن)کاشتکاروں کو اچھی پیداوار کیلئے سورج مکھی کی فصل قطاروں میں کاشت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے او ر کہاگیاہے کہ پلانٹر، ٹریکٹر ڈرل، سنگل روکاٹن ڈرل، پوریاکیرا، ڈبلنگ و چوپا کے ذریعے کاشت نہائت مزید پڑھیں