اوگرا

اوگرا کی 16 جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں بھاری اضافے کی سفارش

اسلام آباد(عکس آن لائن) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔ ذرائع کے مطابق 16جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہوسکتی ہیں جس کی سفارشات اوگرا نے پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج مزید پڑھیں

پیٹرول اور ڈیزل

یکم دسمبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (عکس آن لائن)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم دسمبر سے 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی۔ذرائع کے مطابق یکم دسمبر سے پیٹرول اور ڈیزل مزید پڑھیں

پٹرول

پاکستان بھر میں 16اکتوبرکل سے پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان ، اوگرا نے سمری حکومت کو ارسال کردی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان بھر میں 16 اکتوبر سے پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری حکومت کو ارسال کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ مزید پڑھیں

مشترکہ مفادات کونسل

مشترکہ مفادات کونسل کا 42 واں اجلاس، اہم نکات میں غور

لاہور (عکس آن لائن) مشترکہ مفادات کونسل کا 42 واں اجلاس کو وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ہوا جس میں واٹر اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی واپڈا کے چیئرمین کے تقرر کا معاملہ وفاقی کابینہ کو ارسال کردیا گیا۔ 1991 سے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پٹرول بحران کا ذمہ دار قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکے گا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (عکس آن لائن ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ملک میں پٹرول کا بہت بڑا بحران آیا، پٹرول بحران کا ذمہ دار قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکے گا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پٹرول بحران کیخلاف مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

پٹرول کی قیمت میں25روپے58پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں21روپے31 پیسے اضافہ

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ریکارڈ 25 روپے 58 پیسے تک بڑھا دی گئی ہیں جس کے بعد ایک مرتبہ پھر پٹرول کی قیمت سنچری کراس کر گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ،پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی پرحکومتی کاروائی کیخلاف فریقین کونوٹس

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی پر حکومتی کاروائی کے خلاف درخواست میں فریقین کو نوٹس جاری کر دئیے،وزارت توانائی ،اوگرا، فیول کرائسسز کمیٹی اور ایف آئی اے کو 25 جون کے مزید پڑھیں

پٹرولیم بحران

اوگرا کی پٹرول بحران کی ذمہ دار آئل کمپنیوں کے خلاف کارروائی

اسلام آ باد (عکس آن لائن) اوگرا کی پٹرول بحران کی ذمہ دار آئل کمپنیوں کے خلاف کارروائی۔ مصنوعی بحران میں ملوث 6 کمپنیوں پرساڑھے تین کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ اوگرا کی جانب سے کمپنیوں کو اسٹاک یقینی بنانے مزید پڑھیں

پیٹرول کی قلت

کراچی سمیت کئی شہروں میں پیٹرول کی قلت برقرار، شہریوں اور ٹرانسپورٹرزکو شدید مشکلات کا سامنا

کراچی (عکس آن لائن ) کراچی سمیت ملک کے کئی شہروں میں بیشتر پیٹرول پمپس پر پیٹرول نایاب ہوگیا ، شہریوں کےساتھ ساتھ ٹرانسپورٹرزکو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

پٹرولیم بحران

اوگرا نے ملک میں پٹرولیم بحران کا خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)اوگرا نے ملک میں پٹرولیم بحران کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے آئل ریفائنری اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے ذخائر کی تفصیلات وزارت توانائی کو ارسال کر دیں ۔ ذرائع نے بتایاکہ مزید پڑھیں