اوگرا

پیٹرولیم مصنوعات پر دی جانے والی سبسڈی کو مرحلہ وار ختم کئے جانے کا امکان

اسلام آباد (عکس آن لائن)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات پر بڑھتی ہوئی سبسڈی سے آگاہ کرتے ہوئے حکومت کو مرحلہ وار سبسڈی ختم کر کا مشورہ دیدیا۔ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

اوگرا

پیٹرول کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی ، اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اٹھارہ روپے چوراسی پیسے کا اضافہ کردیا

اسلام آ باد (عکس آن لائن) پٹرول کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی ہوگئی ہے، اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اٹھارہ روپے چوراسی پیسے کا اضافہ کردیا ہے۔ گھریلو سلنڈر دو سو بائیس روپے مزید پڑھیں

اوگرا

اوگرا کی حکومت کو پٹرولیم مصنوعات مزید 5روپے 14پیسے مہنگا کرنے کی تجویز

اسلام آباد (عکس آن لائن)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) کی حکومت کو پٹرولیم مصنوعات مزید 5روپے 14پیسے مہنگا کرنے کی تجویز، پٹرول کی قیمت میں 4روپے 80پیسے اضافہ کرنے کی سفارش، ہائی سپیڈ ڈیزل کو بھی 5روپے 14پیسے مہنگاکیا جانے مزید پڑھیں

قیمتوں کا فیصلہ

عید کی چھٹیاں ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد (عکس آن لائن) عید کی چھٹیوں اور لاک ڈائون کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فیصلہ (آج) پیر17 مئی کو کیا جائیگا۔اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی مزید پڑھیں

مصنوعی بحران

پیٹرول کے مصنوعی بحران کا کیس ،ہائیکورٹ نے اوگرا کے موجودہ تک اوگرا کے تمام چیئرمینوں کو طلب کر لیا

لاہور(عکس آن لائن) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے پٹرول کامصنوعی بحران بنانے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ میرے نزدیک اوگرا اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام رہی ہے، بنیادی طور مزید پڑھیں

شیری رحمان

تیل کی قیمتوں میں اضافہ وزیراعظم اور اوگراکی ملی بھگت ہے، شیری رحمان 

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمن نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں اضافہ وزیراعظم اور اوگراکی ملی بھگت ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اوگرا حکومت کی ایما پر ہی اضافے کی مزید پڑھیں