قیمتوں کا فیصلہ

عید کی چھٹیاں ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد (عکس آن لائن) عید کی چھٹیوں اور لاک ڈائون کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فیصلہ (آج) پیر17 مئی کو کیا جائیگا۔اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں