محمدیوسف

پاکستان اورزمبا بوے کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچوں میں زیادہ رنزبنانے کااعزازپاکستان کے محمدیوسف کے پاس

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان اورزمبا بوے کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچوں میں زیادہ سے زیادہ رنزبنانے کااعزازپاکستان کے محمدیوسف کے پاس ہے ،انہوں نے24میچوں کی22اننگزمیں73.78کی اوسط سے1033رنزبنائے جن میں 3سنچریاں اور7نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی مزید پڑھیں

انضمام الحق

بابراعظم کو کپتان بنایا تو اعتماد دیں، اچھا کپتان ثابت ہو تو 10سال چلائیں،انضمام الحق

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد نے ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی 2017 جتوائی، ٹی ٹونٹی رینکنگ میں نمبر ون بنایا، انہیں بطور کپتان مزید وقت مزید پڑھیں

انضمام الحق

10کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنا تشویش کی بات ہے،انضمام الحق

لاہور(عکس آن لائن) سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے ، کہ 10کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنا تشویش کی بات ہے۔ اپنے ایک بیان میں انضمام الحق کا کہنا مزید پڑھیں

انضمام الحق

دورہ انگلینڈ کے لئے بڑے اسکواڈ کے اعلان کرنے پر حیرانی کا اظہار، سابق کپتان انضمام الحق

اسلام آباد (عکس آن لائن) قومی کرکٹ کے سابق کپتان انضمام الحق نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے دورہ انگلینڈ کے لئے ایک بڑے اسکواڈ کا اعلان کرنے کے فیصلے پر حیرانی کا مزید پڑھیں

انضمام الحق

ہمارے دور میں بھارتی کھلاڑی ٹیم کے بجائے اپنی ذات کیلئے کھیلتے تھے، انضمام

لاہور (عکس آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے دور میں بھارتی کاغذ پر پاکستانی ٹیم سے مضبوط تھی تاہم بھارتی کھلاڑی ٹیم سے زیادہ اپنے ذاتی ریکارڈز کے لیے رنز اسکور مزید پڑھیں

انضمام الحق

انضمام الحق کا میچ فکسنگ میں سزا یافتہ سلیم ملک کی خدمات سے فائدہ اٹھانے کا مشورہ

لاہور(عکس آن لائن)سابق قومی چیف سلیکٹر انضمام الحق نے میچ فکسنگ میں سزا یافتہ سلیم ملک کی خدمات سے فائدہ اٹھانے کا مشورہ دیدیا۔ ایک انٹرویو میں 50سالہ سابق کپتان نے کہا کہ57سالہ مڈل آرڈر بیٹسمین کا کیریئر بدقسمتی سے مزید پڑھیں

انضمام الحق

میں نے اپنے دورمیں لارا سے بہترین بیٹسمین نہیں دیکھا، انضمام الحق کا خراج تحسین

لاہور(عکس آن لائن)سابق کپتان انضمام الحق نے برائن لارا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے اپنے دورمیں لارا سے بہترین بیٹسمین نہیں دیکھا۔برائن لاراا نے 16 برس پہلے آج کے دن ریکارڈ ساز اننگز کھیلی، مزید پڑھیں

انضمام الحق

انضمام الحق اور راشد لطیف نے پہلے ٹی ٹوئنٹی کی پچ پر اعتراض کر دیا

لاہور(عکس آن لائن) سابق ٹیسٹ کرکٹرز انضمام الحق اور راشد لطیف نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کی پچ پر اعتراض کر دیا۔میڈیاکے مطابق انضمام الحق اور راشد لطیف نے کہا کہ پچ کسی طور بھی مختصر فارمیٹ کیلیے موزوں نہیں مزید پڑھیں