امریکی کمیشن

مذہبی آزادی پامال، اقلیتوں پر ظلم، امریکی کمیشن کا بھارت کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکا کے کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی(یو ایس سی آئی آر ایف) نے بھارت کو اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دیتے ہوئے اسے بلیک لسٹ کرنے کی سفارش کی ہے۔ مذہبی آزادی سے متعلق امریکا کے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

عالمی برادری بھارت میں اقلیتوں کے مذہبی، انسانی حقوق کی پامالی کا نوٹس لے، وزیر خارجہ

ملتان(عکس آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دنیا سے بھارت میں اقلیتوں، بالخصوص مسلمانوں، کے انسانی و مذہبی حقوق کی پامالی کا نوٹس لینے پر زور دیا اور کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کو نشانہ بنانا اور ان مزید پڑھیں

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

دلی میں مسلمانوں کے قتل عام نے بھارت کی تقسیم کی بنیادرکھ دی،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نئی دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام نے بھارت کی تقسیم کی بنیاد رکھ دی، بے گناہ مسلمانوں مزید پڑھیں

اداکارہ ماہرہ خان

ماہرہ خان اقلیتوں بارے بیان پر وزیراعظم کی شکر گزار

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے اقلیتوں بارے بیان پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔ ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ یہ میرے پاکستان مزید پڑھیں

یوحنا آباد

لاہور :یوحنا آباد اور اس کے مختلف بلاکس میں ترقیاتی سکیمیوں کے لئے 298 ملین کی خطیر رقم کی منظوری

لاہور(عکس آن لائن) حکومت پنجاب کی جانب سے اقلیتوں کی فلاح و بہود اور معیار زندگی کو بہتر کرنے کے لئے یوحنا آباد اور اس کے مختلف بلاکس میں ترقیاتی سکیمیوں کے لئے 298 ملین کی خطیر رقم کی منظوری۔سکیم مزید پڑھیں

دفترخارجہ

پاکستان نے اقلیتوں کے حوالے سے بھارتی پروپیگنڈا مستردکر دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) دفترخارجہ نے پاکستان میں اقلیتی برادری کے تحفظ سے متعلق بھارتی پروپیگنڈا مسترد کردیا۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان میں سکھ، ہندو اور عیسائیوں سمیت تمام اقلیتوں کو یکساں حقوق حاصل ہیں، مزید پڑھیں

عمران خان

بھارت میں اقلیتوں کےساتھ سلوک اورننکانہ صاحب واقعہ میں بہت فرق ہے، عمران خان

اسلام آباد( عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں کےساتھ سلوک اورننکانہ صاحب واقعہ میں بہت فرق ہے، ننکانہ صاحب واقعہ میرے وژن کے مخالف ہے ، ایسے واقعات کسی صورت برداشت نہیں مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

عمران خان کے نئے پاکستان میں اقلیتوں کو یکساں حقوق حاصل ہیں،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دنیا دیکھ رہی ہے کہ مودی فسطائی ذہنیت کے ساتھ بھارت میں ہندوتوا کے نظریے کو نافذ کرنا چاہتا مزید پڑھیں