انسداد پولیو مہم

پولیو مہم سال کی پہلی ملک گیرانسداد پولیو مہم کا آغاز،کروڑوں بچوں کی پولیو ویکسی نیشن ہوگی

لاہور /اسلام آباد /کراچی /پشاور /کوئٹہ ( عکس آن لائن) پاکستان کو پولیو وائرس سے نجات دلانے کے مشن کے تحت رواں سال کی پہلی ملک گیرانسداد پولیو مہم کا آغازہوگیا ،انسداد پولیو مہم 20 جنوری تک پنجاب، سندھ، آزاد مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

پنجاب اسمبلی کے اندر پولیس کا گھسنا بد نما داغ ہے، وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی

لاہور ( عکس آن لا ئن) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پولیس اسمبلی کے اندر تک گھس آئی، جو ہوا وہ ایک بدنما داغ ہے،اسمبلی کے اندر ہمیشہ بھائی چارے کی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022کا افتتاح کردیا

کراچی(نمائندہ عکس)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022کا افتتاح کردیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا استعمال ترقی کی طرف بہت معاون ہے، آئیڈیاز مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم نے تھر کول بلاک-II کے توسیع منصوبے کا افتتاح کر دیا

تھرپار(نمائندہ عکس)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے تھر کول بلاکIIسندھ اینگروکول مائین کمپنی کے توسیع منصوبے کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ، وزیرِ توانائی امتیاز شیخ اور وفاقی مزید پڑھیں

اسد عمر

تحریک انصاف نے اسلام آباد میٹرو سروس کا افتتاح ڈرامے بازی قرار دے دیا

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) تحریک انصاف نے اسلام آباد میٹرو سروس کا افتتاح ڈرامے بازی قرار دے دیا ہے۔ مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے وزیراعظم کی ڈرامہ بازی کا پردہ چاک کرتے ہوئے منصوبے مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف کا فوجی فاؤنڈیشن ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، 100 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح کردیا

ر اولپنڈی (عکس آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی فاؤنڈیشن ہیڈکوارٹرز میں 100بستر کے ہسپتال اور اسکول آف نرسنگ کا افتتاح کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی فاؤنڈیشن ہیڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا دورہ گلگت بلتستان ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان کا دورہ گلگت بلتستان موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کردیا گیا ۔ذرائع کے مطابق عمران خان کو اپنے دورہ گلگت بلتستان میں مختلف منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنا تھا۔ ذرائع مزید پڑھیں

ٹورسٹ سفاری ٹرین

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ٹورسٹ سفاری ٹرین کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ٹورسٹ سفاری ٹرین کا افتتاح کر دیا۔اتوار کو ٹورسٹ سفاری ٹرین کی افتتاحی تقریب گولڑہ ریلوے اسٹیشن پر منعقد ہوئی،وزیر ریلویز اعظم خان سواتی بھی چیئرمین سینیٹ کے ہمراہ تھے۔اس موقع مزید پڑھیں

کمالیہ

کمالیہ ریلوے اسٹیشن خانقاں معصومیہ کے سامنے علی زمام ٹرسٹ کا افتتاح

کمالیہ (نمائندہ عکس آن لائن )سید طارق محمود الحسن شاہ ایڈووکیٹ کے صاحبزادوں علی زمام ٹرسٹ کا افتتاح ۔انکے بھائی سید ظہران امام نے اپنے دست مبارک سے کیا اس موقع پر سیاسی سماجی وکلاءبرادری اور میڈیا کے نمائندوں کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان 6 نومبر کو حسن ابدال ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کرینگے

لاہور(عکس آن لائن) وزیر اعظم پاکستان عمران خان 6 نومبر بروز جمعہ کو دن گیارہ بجے حسن ابدال ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کریںگے۔ حسن ابدال ریلوے اسٹیشن کو تین سو ملین کی لاگت سے تعمیر کیاگیاہے۔ یہ ریلوے اسٹیشن دو مزید پڑھیں