لزبن(عکس آن لائن)پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو فٹبال کی تاریخ میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے کھلاڑی بن گئے۔ کرسٹیانو رونالڈو نے یورو کوالیفائر میں Liechtensteinکے خلاف کیریئر کا 197واں انٹرنیشنل میچ کھیل کر ریکارڈ اپنے نام مزید پڑھیں
