پی ٹی آئی جوائنٹ سیکرٹر

پی ٹی آئی جوائنٹ سیکرٹری کی جانب سے سابق اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ ماریہ جاوید کے اعزاز میں الوادعی تقریب

ڈسکہ(نمائندہ عکس آن لائن)پی ٹی آئی جوائنٹ سیکرٹری سنٹرل پنجاب قاری ذوالفقار علی سیالوی کی جانب سے سابق اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ ماریہ جاوید کے اعزاز میں الوادعی تقریب کا اہتمام کیا گیا-

تقریب میں موجودہ اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ محمد آصف حسین،ایس ڈی پی اور سرکل ڈسکہ محمد رمضان کمبوہ ،شاہد فاروق وڑائچ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی ڈسکہ ،ٹکٹ ہولڈر پاکستان تحریک انصاف حاجی ناصر محمود چیمہ ،چوہدری ممتاز علی سابق ایم پی اے ،سینئر صحافیوں پرویزعالم بٹ ،رانا محمد شبیر ،ناصر محمود رانجھا کے علاوہ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے شرکت کی مقررین نے سابق اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ ماریہ جاوید کی کارکردگی کو سراہا اور انہین خراج تحسین پیش کیا ان کی بہترین کارکردگی انہیں اعزازی شیلڈ سے نواز گیا بعد میں ان کی پر تکلف کھانے سے تواضع کی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں