شہباز گل کی ضمانت

شہباز گل کی درخواست ضمانت 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(نمائندہ عکس )اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں شہباز گل کی درخواست ضمانت 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقررکردی۔گزشتہ روز وزیراعظم کی پیشی کے باعث شہباز گل کیس کی کازلسٹ منسوخ ہوگئی تھی، اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم لاپتا افراد کیس میں ہائی کورٹ میں پیش ، مسئلہ کو حل کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوکر لاپتہ افراد کیس کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔جمعہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتہ افراد کے کیس مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا جج زیبا چوہدری سے متعلق کہے گئے الفاظ پراظہار افسوس

اسلام آباد(نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جج زیبا چوہدری سے متعلق کہے گئے الفاظ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غیر ارادی طور پر منہ سے نکلے الفاظ پر گہرا مزید پڑھیں

اسلام آ باد ہائیکورٹ

پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں پر ڈپٹی اسپیکر کا نوٹیفکیشن غیر آئینی قرار، درخواست خارج

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مستردکرتے ہوئے خارج کردی،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری مزید پڑھیں

شہباز گل

شہباز گل کا ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) بغاوت پر اکسانے کے الزام میں قید پی ٹی آئی رہنما شہبازگل نے ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست دائر کردی۔ بغاوت پر اکسانے کے الزام میں قید تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل نے اسلام مزید پڑھیں

اسلام آ باد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکوٹ نے اعظم خان کو پبلک اکاونٹس کمیٹی مزید پڑھیں

اسلام آ باد ہائیکورٹ

عمران خان کی 20 اگست کی تقریر کا ریکارڈ عدالت میں جمع

اسلام آباد(نمائندہ عکس )پیمرا نے چیئرمین عمران خان کی بیس اگست کی ایف نائن پارک میں تقریر کا ریکارڈ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے ایڈیشنل سیشن مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ہائی کورٹ نے مریم، فضل الرحمان اور رانا ثنا کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی

اسلام آباد (نمائندہ عکس)اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں

عطا تارڑ

عمران خان نے جس جج کو دھمکایا اسی سے ضمانت لینی پڑے گی، عطاتارڑ

اسلام آ باد (نمائندہ عکس )وزیراعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان نے جج کا نام لے کر انہیں دھمکایا، ستم ظریفی دیکھیں آج اسی جج سے ضمانت لینی پڑے گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

لیگی رہنماﺅں نے حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد، لاہور(نمائندہ عکس)مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں نے پنجاب حکومت کی جانب سے درج ایف آئی آر کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،وزیراعظم کے مشیر معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ، رانا مشہود، راجہ صغیر ودیگر ایم پی مزید پڑھیں