اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ،ایف آئی اے کے پی ٹی آئی کو جاری نوٹسزغیر قانونی قرار

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کی جانب سے پی ٹی آئی کو جاری نوٹسزغیر قانونی قراردے دیے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ کے ذمہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان اسمبلی کو فریق بنانے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان اسمبلی کو فریق بنانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

پارلیمنٹ لاجز سے رہائشیں خالی کرانے کیخلاف پی ٹی آئی ایم این ایز کا ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) پارلیمنٹ لاجز سے رہائشیں خالی کرانے کے خلاف تحریک انصاف کے دو رکن قومی اسمبلی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ حافظہ آباد سے شوکت علی بھٹی اور جھنگ سے امیر سلطان کی جانب مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

محضوص نشست خالی ہونے پر موجودہ پارٹی پوزیشن پر ہی نیا رکن بنے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کی بحالی کے لیے پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ محضوص نشست خالی ہونے پر موجودہ پارٹی پوزیشن پر ہی نیا رکن بنے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 13 جون کو سماعت کرے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

صدر کو وزیراعظم کی سفارش پر گورنر کی تعیناتی کرنی ہوتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس اطہر من اللہ نے گورنر گلگت بلتستان کی عدم تعیناتی سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ صدر کو وزیر اعظم کی سفارش پر گورنر کی تعیناتی کرنی ہوتی مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینٹ کا الیکشن سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) سابق وزیر اعظم اور سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینٹ کا الیکشن سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حماد اظہر،اسد قیصرکی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو سابق وفاقی وزیر حماد اظہر اورسابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کی گرفتاری سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں لاہورمیں درج مقدمے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

گزشتہ حکومت کی الیکشن ایکٹ ترمیم سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آ باد(کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے طریقہ کار میں تبدیلی کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر مزید دلائل طلب کر لیے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ایف آئی اے نے کیسے سمیع ابراہیم کو نوٹس جاری کردیا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر )چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس میں کہا کہ ایف آئی اے جائزہ لے کہ سینئر صحافی کے خلاف کیس بنتا بھی ہے یا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں سینئراینکرپرسن مزید پڑھیں