اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکنان کو غیر ضروری ہراساں کرنے سے روک دیا

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکنان کو غیر ضروری ہراساں کرنے سے روکتے ہوئے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کسی پی ٹی آئی کارکن کو غیر ضروری مزید پڑھیں

سابق گورنر پنجاب

سابق گورنر پنجاب عمر چیمہ کی برطرفی کیخلاف درخواست پر اعتراض عائد

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے گورنر پنجاب کے عہدے سے برطرفی کے خلاف عمر سرفراز چیمہ کی درخواست پر اعتراض عائد کردیا۔ اسسٹنٹ رجسٹرار اسد خان نے درخواست پر اعتراض عائد کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کو بطور معاون خصوصی کام کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر )چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی حنیف عباسی کو پبلک آفس ہولڈ کرنے سے روکتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ سزایافتہ شخص پبلک آفس ہولڈ نہیں کر سکتا‘ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

الیکشن کمیشن کے عدلیہ کے متوازی اختیارات اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) الیکشن کمیشن کے عدلیہ کے متوازی اختیارات ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ای سی پی کے اختیارات چیلنج کر دیے گئے۔ سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کی مبینہ جانبداری کےخلاف درخواست‘ انٹراکورٹ اپیل کے ساتھ سننے کافیصلہ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کی مبینہ جانبداری کےخلاف تحریک انصاف کی درخواست کو انٹراکورٹ اپیل کے ساتھ یکجا کر کے آج ہی سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ درخواست میں موقف مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اسلام آباد ہائیکورٹ کا مقدمات کو براہ راست دکھانے کا فیصلہ درست ہے‘ فواد چوہدری

اسلام آباد(نمائندہ عکس) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا مقدمات کو براہ راست دکھانے کا فیصلہ درست ہے‘ شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیس کو براہ راست دکھایا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ عکس)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ نے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی کورٹ میں لائیو اسٹریمنگ کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل بتانے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل عام کرنے کا حکم د یتے ہوئے وفاق کو 2 ہفتے میں جواب جمع کرانے کے لیے وقت دے دیا اور ریمارکس دیئے کہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی وکیل کا الیکشن کمیشن نامکمل ہونے پر اعتراض

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل نے الیکشن کمیشن نامکمل ہونے پر اعتراض اٹھادیا۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار اکبر ایس بابر کے وکیل مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

عدالت نے اثاثے چھپانے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ بنانا غیرقانونی قرار دے دیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اثاثے چھپانے یا ڈیکلیئر نہ کرنے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ بنانا غیرقانونی قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں کاروباری شخصیت الطاف احمد گوندل کے خلاف مزید پڑھیں