اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی امیدواروں اور کارکنوں کو ہراساں نہ کرنیکا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن) ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی امیدواروں اور کارکنوں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل شعیب شاہین اور علی بخاری کی درخواست پر احکامات جاری کیے۔تحریکِ انصاف کے نامزد مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں حق دفاع ختم کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) بانی تحریک انصاف نے توشہ خانہ کیس میں حق دفاع ختم کرنے کا احتساب عدالت کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ احتساب عدالت کا مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

عدت نکاح کیس کیخلاف بشریٰ بی بی کی درخواست، فائل چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو ارسال

اسلام آباد (عکس آن لائن)دوران عدت نکاح کیس کے خلاف بشری بی بی کی درخواست پر کیس فائل چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو ارسال کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دوران عدت نکاح کیس کے خلاف بشریٰ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی کیلئے وفاق کو13 فروری کی ڈیڈ لائن

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی کے لیے وفاق کو13 فروری کی ڈیڈ لائن دے دی۔ جسٹس محسن اخترکیانی نے کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر تمام مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ادارے عدالتوں پر یقین نہیں کرتے اسی لیے لوگوں کو اٹھایا جارہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ریاستی ادارے عدالتوں پر یقین نہیں کرتے اس لیے لوگوں کو اٹھایا جا رہا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایمان مزاری کی بلوچ طلبہ کی بازیابی سے متعلق درخواست مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں فردِ جرم عائد کرنے کے خلاف درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری کردئیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے برطرف جج شوکت عزیز صدیقی کو کیس میں مزید فریقین بنانے کی اجازت دے دی

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے برطرف جج شوکت عزیز صدیقی کو کیس میں مزید فریقین بنانے کی اجازت دے دی، شوکت عزیز صدیقی کی بحالی سے متعلق سپریم کورٹ میں براہ راست سماعت نشر کی مزید پڑھیں