اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کو 27.2 ارب روپے کے قبل از ٹیکس منافع کا حصول

کراچی (عکس آن لائن)اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک (پاکستان) لمٹیڈ نے اپنے سالانہ نتائج برائے 2019ء کا اعلان کر دیا ہے۔ اِن نتائج کے مطابق بینک نے 27.2ارب روپے (قبل از ٹیکس)منافع حاصل کیا ہے جو اَب تک بینک کو حاصل ہونے مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

دوسری ششماہی میں پاکستان کے مجموعی قرضے میں 23.36فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

کراچی (عکس آن لائن)مالی سال 2019-20 کی دوسری ششماہی میں پاکستان پر قرضے اور دیگر واجبات میں 23.36 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کے ذمہ قرض اور دیگر واجبات کی مد میں مزید پڑھیں

راجہ عدیل

موجودہ دورحکومت میں بجلی کی قیمتوں میں600ارب روپے سے زائد اضافہ سے صنعتی شعبہ متاثر ہوا‘راجہ عدیل

لاہور(عکس آن لائن )تاجر رہنما انجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار)لاہورکے سینئر نائب صدرراجہ عدیل نے کہا ہے کہ صنعتی شعبہ میں توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں ،بلوں میں مختلف قسم کے ٹیکسزاور سرچارجزسے صنعتی شعبہ دباؤ کا مزید پڑھیں

چاول کی پیداوار

پنجاب کے15 اضلاع میں چاول کی پیداواراورمنافع میں اضافہ کیلئے 6.63 ارب روپے سے منصوبہ کا آغاز

اسلام آباد(عکس آن لائن) پنجاب کے چاول پیدا کرنے والے 15 اضلاع میں چاول کی پیداوار اور کاشتکار کے منافع میں اضافہ کیلئے 6.63 ارب روپے سے منصوبہ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مزید پڑھیں

خادم حسین

15ماہ میں11ہزار610ارب روپے کے قرضے ملکی معیشت پر بوجھ ہیں‘خادم حسین

لاہور(عکس آن لائن ) تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے وزارت خزانہ کی ڈیٹ پالیسی سٹیٹمنٹ 2019-20 پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے جس میں حکومت نے15ماہ مزید پڑھیں