وزیراعلیٰ سندھ

آئی جی سندھ کی جانب سے براہ راست وفاقی حکومت کو خط،وزیراعلیٰ سندھ ناراض

کراچی(عکس آن لائن) آئی جی سندھ مشتاق مہرکی جانب سے براہ راست وفاقی حکومت کو خط لکھنے پروزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ناراض ہوگئے، آئی جی سندھ کے خط کو خلاف قانون قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت اور مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی کی نئی حکمت عملی، مریم کی بجائے حمزہ سے روابط بڑھانے کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ (ن )سے بڑھتے اختلافات کے معاملے پر نئی حکمت عملی تیار کرتے ہوئے حمزہ شہباز سے روابط بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی نے مریم نواز کا توڑ مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

نواز شریف کو واپس آنے کی اجازت دینے کیلئے تیار ہیں ، زندگی یا موت کی گارنٹی نہیں دی جاسکتی، وزیر داخلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کو واپس آنے کی اجازت دینے کیلئے تیار ہیں تاہم زندگی یا موت کی گارنٹی نہیں دی جاسکتی، پی ڈی ایم میں کافی اختلافات مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

کرپشن کیسز کے ملزم کی ضمانت پر رہائی پر جشن کی توقع صرف (ن)لیگ سے ہی کی جا سکتی تھی’ فیاض الحسن چوہان

لاہور (عکس آن لائن) صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ کرپشن کیسز کے ملزم کی ضمانت پر رہائی پر جشن کی توقع صرف (ن)لیگ سے ہی کی جا سکتی تھی،حمزہ شہباز کی اطلاع کے لیے مزید پڑھیں

جوبائیڈن

اگر روس کی جانب سے امریکی مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تو بھرپور طریقے سے اپنا دفاع کیا جائیگا’صدرجوبائیڈن

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان پہلے ہی ٹیلیفونک رابطے میں مختلف امور پر شدید اختلافات سامنے آ گئے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے روسی ہم مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ

بھارتی سپریم کورٹ نے متنازعہ زرعی اصلاحات پر عملدرآمد رکوا دیا

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارتی سپریم کورٹ نے زراعت کے شعبے میں اصلاحات متعارف کرانے کے مقصد سے منظور کردہ قوانین پر عملدرآمد رکو رکوا دیا ہے۔ عدالت نے سراپا احتجاج کسانوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے ایک آزاد کمیٹی مزید پڑھیں

طرز سیاست

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی طرز سیاست پر مولانا کا اظہار ناراضگی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی مرکزی قیادت کے درمیان سینیٹ انتخاب اور ضمنی الیکشن میں حصہ لینے سمیت استعفوں کے معاملے پر اختلافات ابھی تک ختم نہیں ہو سکے بلکہ پیپلز پارٹی کے یکطرفہ فیصلوں پر ن مزید پڑھیں

سینٹ کااجلاس

اپوزیشن کی ریکوزیشن پر سینٹ کااجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (عکس آن لائن)کورونا وبا کے باعث دو ماہ تک کارروائی معطل رہنے کے بعد اپوزیشن کی ریکوزیشن پر سینٹ کااجلاس بدھ کو ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کئے گئے اجلاس میں نیب کی کارروائیوں مزید پڑھیں

میر پوتن

روسی صدر کی نومنتخب امریکی صدر کو مبارکباد اور تعاون کی پیشکش

ماسکو(عکس آن لائن)روسی صدر ویلادی میر پوتن نے امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے امن اور استحکام کے لیے دونوں ممالک کو اختلافات بھلا کر ایک دوسرے کے ساتھ مل کر مزید پڑھیں

جوبائیڈن

جوبائیڈن کی ڈاکٹر فائوچی کو مشیر بننے کی پیشکش

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکا کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے ماہر وبائی امراض ڈاکٹرانتھونی فاؤچی کو طبی امور سے متعلق مشیر بننے کی پیشکش کر دی۔جو بائیڈن نے کہا کہ ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نئی کورونا وائرس ٹیم کاحصہ بنیں اور مزید پڑھیں