جنوبی بحیرہ

چین کی جنوبی بحیرہ چین کے حوالے سے امریکی مداخلت کی شدید مذمت

نیویارک (عکس آن لائن) امریکہ میں موجود چینی سفارتخانے نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں بحیرہ جنوبی چین کے امن و استحکام کے تحفظ کے لئے چین اور آسیان ممالک کی کوششوں مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

جان بولٹن کی کتاب جھوٹ اور من گھڑت کہانیوں کا پلندا ہے ، ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن کی کتاب کو ’’حماقت پر مبنی اور انتہائی بیزار کْن‘‘ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ یہ کتاب جھوٹ اور من گھڑت کہانیوں کا پلندا مزید پڑھیں

ٹرمپ

بھارت اور چین کے مابین ثالثی کرانے کیلئے تیار ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشکش

واشنگٹن(عکس آن لا ئن )امریکہ نے خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے بھارت اور چین کو ثالثی کی پیشکش کر دی ،ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز دونوں ممالک کے درمیان سرحدی کشیدگی اور ہلاکتوں پر انتہائی تشویش مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

یمن کی جماعتیں جامع مذاکرات کے زریعے اپنے اختلافات حل کریں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ(عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ یمن کی جماعتیں جامع مذاکرات کے ذریعے اپنے اختلافات کو حل کریں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے کہا کہ سیکرٹری مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

قوم کروناکے چیلنج سے نبرد آزما ہونے کے لیے تیار ر ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قوم سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان میں #ifightcorona کے چیلنج سے نبرد آزما ہونے کے لیے تیار ہونا ہے۔ تمام اختلافات کو بھلا کر لوگوں کی مدد مزید پڑھیں

ڈیرن سیمی

میرے اور جاویدآفریدی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں، ڈیرن سیمی

راولپنڈی( عکس آن لائن)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ میرے اور جاویدآفریدی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں، اختلافات کی خبریں پڑھ کر ہنسی آرہی ہے۔ ڈیرن سیمی نے اپنے ٹوئٹ میں میڈیا رپورٹس کی تردید کرتے مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

حکومت میں اختلافات کی خبریں بے بنیا د ہیں ،شوکت یوسفزئی

پشاور (عکس آن لائن) صوبائی کابینہ کا اجلاس وزیر اعلیٰ محمود خان کی زیر صدارت کابینہ ہال پشاور میں منعقد ہوا۔ صوبائی کابینہ نے خیبر پختونخوا پولیس فیز۔(I)لیویزاور خاصہ دار فورسز کی ریگولر پولیس میں ادغام کی با قاعدہ منظوری مزید پڑھیں