نوول کروناوائرس

چینی مین لینڈ پر نوول کروناوائرس کے28نئے کیسز کی تصدیق،چینی قومی صحت کمیشن

بیجنگ(عکس آن لائن) چین کے قومی صحت کمیشن نے کہاہے کہ چینی مین لینڈ پر بدھ کے روز نوول کروناوائرس کے 28نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 24مقامی سطح پر ترسیل اور4درآمدی ہیں۔ قومی صحت کمیشن نے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

کورونا کا پھیلاو کم کرنے کیلئے عوام کا تعاون بے حد ضروری ہے،عثمان بزدار

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا کا پھیلاو کم کرنے کے لئے عوام کا بھرپور تعاون بے حد ضروری ہے، ماسک اور سماجی فاصلہ اپنانے سے کورونا سے بچاو ممکن ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے مزید پڑھیں

برائن ہک

ایران پر اسلحہ کی پابندی غیرمعینہ مدت کے لیے عاید کی جانی چاہیے،برائن ہک

تہران(عکس آن لائن)ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی برائن ہک نے کہا ہے کہ ایران پر اسلحہ کے حصول پرعاید کردہ پابندیوں میں غیرمعینہ مدت کے لیے توسیع ہونی چاہیے۔ 2015 کوایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان طے پائی مزید پڑھیں

ٹرمپ

بھارت اور چین کے مابین ثالثی کرانے کیلئے تیار ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشکش

واشنگٹن(عکس آن لا ئن )امریکہ نے خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے بھارت اور چین کو ثالثی کی پیشکش کر دی ،ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز دونوں ممالک کے درمیان سرحدی کشیدگی اور ہلاکتوں پر انتہائی تشویش مزید پڑھیں

نریندر مودی

چین ،بھارت کشیدگی نے مودی سرکار کی نیندیں حرام کردیں ،آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان

نئی دہلی (عکس آن لا ئن ) چین اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی نے مودی سرکار کی نیندیں حرام کردیں، وزیراعظم نریندر مودی نے ا ٓل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

حفیظ شیخ

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا ایک مشکل فیصلہ ہے ،حفیظ شیخ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے کہاہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا ایک مشکل فیصلہ ہے ، نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ اورحکومت کی کارگردگی کا مزید پڑھیں

بھارت چین

بھارت چین کیساتھ صورتحال کو معمول پر لانے کیلئے بات چیت پر آمادہ

بیجنگ(عکس آن لائن)چین نے بھارت کے توسیع پسندانہ کوششوں کو ناکام بنادیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت صورتحال کو معمول پر لانے کیلئے بات چیت پر آمادہ ہوگیا ہے۔ چینی مزید پڑھیں