اسلام آباد(نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں موجودہ لوڈ شیڈنگ پی ٹی آئی حکومت کی وجہ سے ہے، اسے ہم ٹھیک کررہے ہیں،پی ٹی آئی حکومت نے نہ بروقت ایندھن خریدا اور نہ ہی پاور مزید پڑھیں

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں موجودہ لوڈ شیڈنگ پی ٹی آئی حکومت کی وجہ سے ہے، اسے ہم ٹھیک کررہے ہیں،پی ٹی آئی حکومت نے نہ بروقت ایندھن خریدا اور نہ ہی پاور مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ عکس) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ میاں صاحب کرسی چھوڑو اور الیکشن کال کرو۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پی ٹی آئی رہنما اسد مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ آہستہ آہستہ تحریک انصاف کا صاف چلی شفاف چلی بیانیہ بھی بے نقاب ہو رہا ہے۔ شیری رحمان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے مذاکرات کیلئے امریکہ روانہ ہو گئے۔واشنگٹن روانگی سے قبل اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف پروگرام کو دوبارہ ٹریک مزید پڑھیں
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے پرپاکستان تحریک انصاف نے اسلام ا?باد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت نہ دینے کیخلاف اسلام ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔ پی مزید پڑھیں
اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کے خاتمے کی کال آنے والی ہے۔ فواد چودھری نے پشاور اورکراچی میں پی ٹی آئی کے کامیاب جلسے کے بعد سوشل مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ عکس)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ ہاوس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان قومی اسمبلی عطا اللہ اور فہیم خان کی 50 ہزار روپے کے مچلکوں پر 26 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کر مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ عکس) نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف کی وزیراعظم ہاو¿س آمد پرانہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔وزیراعظم ہاوس آمد پر وزیراعظم شہبازشریف کومسلح افواج کے چاق وچوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ نومنتخب وزیراعظم نے گارڈ آف آنرکا معائنہ کیا۔شہبازشریف مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے تمام ارکان قومی اسمبلی نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا، عمران خان نے کہا کہ میں ان چوروں کےساتھ اسمبلی میں نہیں بیٹھوں گا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے بیرون ملک نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں شہباز گل نے کہا کہ مزید پڑھیں