شاہ محمود قریشی

عید کے بعدسعودی عرب میں لاکھوں پاکستانیوں کے روزگار کے مواقع نکلیں گے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے تعلقات خراب کرنے کی کی تمام ترکوشش ناکام ہوگئی، عید کے بعد سعودی عرب کے اعلی حکام کا وفد پاکستان آئے گا اور مزید پڑھیں

عظمی بخاری

عظمی بخاری نے پی ٹی آئی کی جانب سے متعدد مرتبہ توہین عدالت کرنے کی لسٹ جاری کردی

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے پی ٹی آئی کی جانب سے متعدد مرتبہ توہین عدالت کرنے کی لسٹ جاری کردی۔ پی ٹی آئی نے مشرف غداری کیس کا فیصلہ دینے والے پشاور ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

عامرلیاقت

عامرلیاقت تیسری شادی کی خبروں پربول پڑے، ان کی صرف ایک ہی شادی ہے وہ ہے طوبی سے

کراچی(عکس آن لائن)پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اور سینئراینکرعامر لیاقت نے سوشل میڈیا پرزیر گردش اپنی تیسری شادی کی خبروں پر ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کی صرف ایک ہی شادی ہے۔گزشتہ روز مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

پی ٹی آئی پارلیمان کے پیچھے چھپنا چاہتی ہے، وزیراعظم، یہ آپ کا پھیلایا ہوا گند ہے، خود صاف کریں اور گھر جائیں، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پی ٹی آئی پارلیمان کے پیچھے چھپنا چاہتی ہے، وزیراعظم، یہ آپ کا پھیلایا ہوا گند ہے، خود صاف کریں اور گھر جائیں۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

شیری رحمن

پی ٹی آئی کی حکومت کے 30 ماہ میں پبلک ڈیٹ 12.5 کھرب روپے بڑھ گیا ہے،شیری رحمن

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت کے 30 ماہ میں پبلک ڈیٹ 12.5 کھرب روپے بڑھ گیا ہے،مجموعی پبلک ڈیٹ 44 کھرب روپے تک مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ عمران صاحب کو پاکستان میں جمہوریت کی اْمید کہنا جمہوریت کے منہ پہ زوردار تھپڑ رسید کرنا ہے ، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹڈ عمران صاحب کو پاکستان میں جمہوریت کی اْمید کہنا جمہوریت مزید پڑھیں