مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان اور مشیر احتساب شہزاد اکبر سے استعفے کا مطالبہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان اور مشیر احتساب شہزاد اکبر سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب اور شہزاد اکبر سمیت تمام مجرموں اور سازشیوں کو دھمکی مزید پڑھیں

کامیاب جوان پروگرام

کامیاب جوان پروگرام،کل بلوچستان سے منصوبے کا آغاز کرے گی

اسلام آباد(عکس آن لائن)کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں میں رقم کی تقسیم میں تیزی،وفاقی حکومت کل بدھ کو بلوچستان سے منصوبے کا آغاز کرے گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل بدھ کو کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا،9 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائیگا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کوطلب کر لیا،9 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائیگا ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ پی آئی اے ملازمین پر لازمی سروس ایکٹ نافذ کرنے کی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم کا بھارت میں کورونا کی خطرناک لہر پر بھارتی عوام سے یکجہتی کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں کورونا کی خطرناک لہر پر بھارتی عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا کی خطرناک لہر سے مقابلہ کرنے مزید پڑھیں

چوہدری سرور

چوہدری سرور سے جہانگیر ترین گروپ کے سینئر رہنمائوں کی ملاقات

لاہور(عکس آن لائن )گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے جہانگیر ترین گروپ کے سینئر رہنمائوں کی ملاقات ہوئی ہے ،چوہدری سرور نے وزیراعظم عمران خان سے جہانگیر ترین گروپ کے رہنمائوں کی ملاقات جلد یقینی بنانے کے لیے کردار ادا مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

حکومتوں کی خارجہ پالیسی گلیوں اور محلوں میں نہیں بنتی ‘ ہمایوں اختر خان

اسلام آباد( عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حکومتوں کی خارجہ پالیسی گلیوں اور محلوں میں نہیں بنتی ،کسی بھی حکومت کو زمینی او ربدلتے حالات مزید پڑھیں

شہباز گل

بلاول زرداری کا فرانس سے متعلق قرارداد سے بھاگ جانا اپنے آپ میں ایک کہانی ہے، شہباز گل

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہاہے کہ بلاول زرداری کا فرانس سے متعلق قرارداد سے بھاگ جانا اپنے آپ میں ایک کہانی ہے۔ اپنے بیان میں شہباز گِل نے مزید پڑھیں

کامیاب مذاکرات

وزیراعظم کی کامیاب مذاکرات پر شیخ رشید کو مبارکباد

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے وزیر داخلہ شیخ رشید سے ملاقات کی جس میں عمران خان نے کامیاب مذاکرات پر شیخ رشید کو مبارکباد دی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں شیخ رشید نے وزیراعظم کو مذہبی جماعت سے مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

امید ہے کالعدم ٹی ایل پی سے تمام معاملات طے پا جائیں گے، شیخ رشید احمد

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ امید ہے کالعدم ٹی ایل پی سے تمام معاملات طے پا جائیں گے۔مار گلہ ہائی وے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کے دوران شیخ رشید مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس 20اپریل منگل کوہو گا

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 20اپریل منگل کو ہوگا جس میں 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائیگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل ہوگا مزید پڑھیں