رانا ثناءاللہ خان

نوازشریف کی تقریر ایمپائر کی انگلیوں پر ناچنے والی کٹھ پتلیوں کو سمجھ نہیں آئے گی، رانا ثناءاللہ خان

لاہور(عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خان نے گوجرانوالہ جلسے پر حکومتی وزراءکے بیانات پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ عوامی وزیراعظم نوازشریف کی تقریر ایمپائر کی انگلیوں پر ناچنے والی کٹھ پتلیوں کو سمجھ مزید پڑھیں

مریم نواز

کون کہتا تھا پانچ بندے کھڑے ہو کر گو عمران گو کا نعرے لگائیں گے تو میں چلا جائونگا، مریم نواز

گوجرانوالہ (عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کون کہتا تھا پانچ بندے کھڑے ہو کر گو عمران گو کا نعرے لگائیں گے تو میں چلا جائونگا،لاہور سے گوجرانوالہ تک ایک ہی نعرہ تھا مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس

توشہ خانہ ریفرنس،نوازشریف کے اثاثوں کی ضبطگی پر 29 اکتوبر تک عملدرآمد مکمل کا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن) احتساب عدالت نے توشہ خان ریفرنس سابق وزیراعظم نوازشریف کے اثاثوں کی ضبطگی پر29 اکتوبرتک عملدرآمد مکمل کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

پتھرکھانے پڑے توبھی کھا لیں گے اور لاٹھی چارج کے لیے بھی تیار ہیں، دسمبر تک ہم اپنا کام دکھا دیں گے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پتھرکھانے پڑے توبھی کھا لیں گے اور لاٹھی چارج کے لیے بھی تیار ہیں، دسمبر تک ہم اپنا مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

اے پی سی کے حوالے سے پیپلزپارٹی کو (ن) لیگ سے ضمانتیں لینی چاہئیں’ اعتزاز احسن

لاہور( عکس آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) پر بھروسہ نہیں ہے اور نہ ہی کبھی انہوں نے وفاداری کی، آصف علی زرداری کی زبان شریف برادران مزید پڑھیں

فواد چودھری

برطانیہ حکومت نواز شریف اور الطاف حسین کو پاکستان کے حوالے کرے،فواد چودھری

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ برطانیہ کی حکومت نواز شریف اور الطاف حسین کو پاکستان کے حوالے کرے، یہ ملزمان پاکستان کی عدالتوں کو مطلوب ہیں۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان کا خواجہ آصف کو اسامہ بن لادن کے معاملے پر مناظرے کا چیلنج

لاہور (عکس آن لائن ) وزیرِاطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے خواجہ آصف کو اسامہ بن لادن کے معاملے پر مناظرے کا چیلنج کردیا ۔تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا . کہ خواجہ آصف عمران مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس

توشہ خانہ ریفرنس، نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری جاری، آصف زرداری کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے جبکہ آصف زرداری کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا ۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں جعلی اکاونٹس مزید پڑھیں

چولستان کے متاثرین

شہباز شریف کو چولستان کے متاثرین میں اراضی کی تقسیم کا نیا نوٹس نیب نیازی گٹھ جوڑ کا ثبوت ہے

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ خان نے چولستان کے لوگوں میں اراضی تقسیم پر نیب ملتان کے شہبازشریف کو نوٹس کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چئیرمین نیب کو آٹا مزید پڑھیں

شیخ رشید

وزارت اطلاعات میں پردے کے آگے شبلی فراز ہیں اور پیچھے باجوہ، شیخ رشید

لاہور (عکس آن لائن) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات میں بہترین ٹیم آئی ہے، پردے کے آگے شبلی فراز ہیں اور پیچھے باجوہ،پاکستان میں کوئی لاک ڈاون نہیں مذاق ہو رہا ہے۔لاہور میں میڈیا مزید پڑھیں