ماٹ گراس کی کاشت

کاشتکاروں کو ماٹ گراس کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ماٹ گراس کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ چونکہ ماٹ گراس ایک زودہضم اورغذائیت سے بھرپور متعدد کٹائیاں وینے والا چارہ ہے اسلئے اس کی مزید پڑھیں

فالسے کے پودے

باغبانوں کو فالسے کے پودے ماہ مارچ میں 6سے9فٹ کے فاصلے پرلگانے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے باغبانوں کو فالسے کے پودے ماہ مارچ میں 6سے9فٹ کے فاصلے پرلگانے کی ہدایت کی گئی ہے تاہم کلروالی زمینوں میں فاصلہ کم بھی رکھاجاسکتاہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت (توسیع)قصورمحمدنویدامجدنے بتایا کہ فالسہ کلرکیخلاف مزید پڑھیں

کریلے کی کاشت

کریلے کی کاشت کیلئے پانی کے اچھے نکاس والی ذرخیز میرا زمین کے انتخاب کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) کاشتکاروں کو کریلے کی کاشت بروقت مکمل کرنے ، پانی کے اچھے نکاس والی ذرخیز میرازمین کے انتخاب اور کاشت کے فوراًبعد پہلی آبپاشی کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ زراعت کے تر جمان نے مزید پڑھیں

فی ایکڑ پیداوار

کاشت اور برداشت کے جدید طریقوں سے دالوں کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کیا جا سکتاہے، محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت فیصل ۱ٓباد کے ترجمان نے کہاہے کہ دالوں کی کاشت اور برداشت کے جدید طریقوں سے دالوں کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کیاجا سکتاہے اسلئے ضرورت اس امر کی ہے کہ اس مزید پڑھیں

بہاریہ مکئی

کاشتکاروں کو ماہ مارچ کے دوران بہاریہ مکئی کی فصل سے ضرررساں کیڑوں کی تلفی یقینی بنانے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو رواں ماہ مارچ کے دوران بہاریہ مکئی کی فصل سے ضرررساں کیڑوں کی تلفی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے اورکہاگیاہے کہ دیمک‘ کونپل کی مکھی‘ تنے کی سنڈی‘ امریکن سنڈی‘ مزید پڑھیں

جامن کے کاشتکاروں

کاشتکارجامن کے پودوں کی مناسب افزائش نسل کے لئے کھادوں کا متناسب استعمال کریں،محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے جامن کے کاشتکاروں اورباغبانوں کوہدایت کی ہے کہ وہ جامن کے پودوں کی مناسب افزائش نسل کے لئے کھادوں کا متناسب استعمال کریں کیونکہ کھادوں کے موزوں اور متناسب استعمال سے جامن کے پودے کی مزید پڑھیں

السی کی کاشت

کاشتکاروں کو رواں ماہ مارچ کے دوران السی کی کاشت مکمل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت کے ماہرین نے کاشتکاروں کو رواں ماہ مارچ کے دوران السی کی کاشت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار السی کی کاشت رواں ماہ کے اختتام تک مکمل کرلیں مزید پڑھیں

امرود کا پودا

امرود کا پودا ہر قسم کی زمین میں لگایاجاسکتاہے،ترجمان محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہاہے کہ امرود کا پودا ہر قسم کی زمین میں لگایاجاسکتاہے تاہم بہترین نتائج اوراچھی پیداوار کیلئے ذرخیز میرازمین انتہائی موزوں ہے لہٰذا باغبان لاڑکانہ صراحی ، سرخا، شرق پوری مزید پڑھیں

مٹرکی بہتر پیداوار

مٹرکی بہتر پیداوار کیلئے فصل کو موسمی اثرات سے بچانا ضروری ہے، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ مٹرکی بہتر پیداوار کیلئے فصل کو موسمی اثرات سے بچانا ضروری ہے لہذاوہ محکمہ زراعت کے فیلڈسٹاف اورمحکمہ زراعت کے ماہرین کے مشوروں پر عملدرآمد کریں تاکہ مزید پڑھیں

کمادکی مونڈھی فصل

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو کمادکی مونڈھی فصل کیلئے جدید سفارشات

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کمادکی مونڈھی فصل کے لئے جدید سفارشات دی ہیں اور کہاہے کہ مارچ کا موسم فصل مونڈھی رکھنے کیلئے بہت موزوں ہے کیونکہ اس وقت رکھی گئی مونڈھی سے خوب شگوفے مزید پڑھیں