سورج مکھی

کاشتکار فروری کے آخرتک سورج مکھی کی کاشت یقینی بنائیں،ماہرین

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کہاہے کہ کاشتکار گوجرانوالہ ، لاہور ، راولپنڈی ڈویژن میں فروری کے آخرتک سورج مکھی کی کاشت یقینی بنائیں کیونکہ تاخیرسے کاشت پیداوار میں کمی کاسبب بن سکتی ہے ۔ ایک ملاقات مزید پڑھیں

نامیاتی مادے

زمینوں میں نامیاتی مادے کی مقدار بڑھانے کیلئے دیسی یاسبز کھادوں کے استعمال کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں ، زمینداروں ، کسانوں کو زمینوں میں نامیاتی مادے کی مقدار بڑھانے کیلئے دیسی یاسبز کھادوں کے استعمال کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار و زمیندار فصلوں کی زیادہ مزید پڑھیں

گلاب کی قلمیں

ماہرین زراعت کی کاشتکاروں کو گلاب کی قلمیں لگانے کاعمل بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو گلاب کی قلمیں لگانے کا عمل بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار قلموں کی بڑھوتری کیلئے انہیں گیلی ریت یا مٹی مزید پڑھیں

بہاریہ کماد

بہاریہ کماد کی کاشت کیلئے 3 سے4 مرتبہ عام ہل چلا کر زمین کو خوب بھربھراکرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو بہاریہ کماد کی کاشت کیلئے سب سائیلرکے ذریعے گہری کھیلیاں بنانے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار 10 سے12 انچ والی کھیلیوں کیلئے 2مرتبہ گراس چیزل ہل یا مزید پڑھیں

مکئی کی پیداوار

ہائبرڈ بیج کے استعمال سے مکئی کی پیداوار میں کئی گنا اضافہ

فیصل آباد (عکس آن لائن): ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے بتایا کہ ہائبرڈ بیج کے استعمال کے باعث پاکستان میں مکئی کی پیدا وار میں کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے مگر ہمارے ہاں مکئی کے مزید پڑھیں

اندھا دھند سپرے

زرعی اجناس کی فصلات پرماہرین زراعت کے مشورہ کے بغیر اندھا دھند سپرے کے باعث جلدی امراض ، کینسر ، دیگر بیماریوں کے پھیلاؤکا خدشہ

فیصل آباد (عکس آن لائن) حکومتی ہدایا ت کی روشنی میں محکمہ زراعت نے سبزیوں پر ماہرین زراعت کے مشورہ کے بغیر اندھا دھند سپرے کے باعث جلدی امراض ، کینسر ، اسہا ل ، ماد ہ تولید میں کمزوری مزید پڑھیں

باغبان

باغبان پھل کو کیڑے سے بچانے کیلئے فوری تدارکی اقدامات کریں ، ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) فروٹ فلائی کا حملہ ترشاوہ پھلوں کیلئے انتہائی نقصان دہ ہے لہٰذا باغبان پھل کو کیرے سے بچانے کیلئے فوری تدارکی اقدامات کریں تاکہ انہیں معاشی لحاظ سے نقصان نہ اٹھانا پڑے ۔ ماہرین زراعت مزید پڑھیں

آلو

آلو کی فصل کی برداشت کاوقت بڑی حد تک فصل پکنے پر منحصر ہے ،ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو آلو کی موسم خزاں کی فصل دسمبر کے آخرسے جنوری کے آخرتک برداشت کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ اگرچہ فصل کی برداشت کا وقت بڑی حد مزید پڑھیں

رایا و سرسوں کی فصل

کاشتکاروں کو رایا و سرسوں کی فصل کو مختلف بیماریوں کے حملوں سے محفوظ رکھنے کیلئے محکمہ زراعت اور ماہرین زراعت کے مشوروں پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے رایا اور سرسوں کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ فصل کو مختلف بیماریوں کے حملہ سے محفوظ رکھنے کیلئے محکمہ زراعت اور ماہرین زراعت کے مشوروں پر عملدرآمد یقینی بنائیں تاکہ مزید پڑھیں

بروقت آبپاشی

بروقت آبپاشی نہ کیے جانے کے باعث گندم کی نشو ونما اور بڑھوتری پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں ، کاشتکارفصل کو پانی دینے میں کسی تساہل کا مظاہرہ نہ کریں،ماہرین زراعت

فیصل آباد(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ گندم کی فصل میں بروقت آبپاشی انتہائی اہمیت کی حامل ہے کیونکہ گندم کی نشو ونما کے وقت اگر اسے مقررہ مقدار میں پانی فراہم نہ کیا جائے تو نہ صرف مزید پڑھیں