جوار کی کاشت

جوار کی کاشت کیلئے ہلکی کلراٹھی زمینوں کو بھی موزوں ہیں،ماہرین

فیصل آباد (عکس آن لائن )ماہرین زراعت نے جوار کی کاشت کیلئے ہلکی کلراٹھی زمینوں کو بھی موزوں قرار دے دیاہے اور کہاہے کہ اگر کاشتکار چاہیں تو وہ ہلکی کلراٹھی زمین پر بھی جوار کاشت کرسکتے ہیں تاہم زیادہ مزید پڑھیں

گندم

گندم کو بھڑولوں اور بوریوں میں ذخیرہ کرتے وقت ان میں نیم کے پتے ضرور رکھنے کی ہدایت

فیصل ۱ٓباد (عکس آن لائن)گندم ذخیرہ کرتے وقت اسے حشرات الارض اور ممکنہ بیماریوں کے خدشات سے بچانے کیلئے حفاظتی اقدامات پر عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے اور ماہرین زراعت کی جانب سے کہاگیاہے کہ گھریلو افراد گندم کو مزید پڑھیں

آم کے باغات

باغبان آم کے باغات میں ضرورت پڑنے پر جائزہ اور سپرے جاری رکھیں،ماہرین زراعت کی ہدایت

فیصل ۱ٓباد (عکس آن لائن )ماہرین زراعت نے کہاہے کہ اپریل کے اختتام تک آم کے باغات میں زیادہ تر کیڑے و بیماریاں نقصان دہ حد سے نیچے آجاتی ہیں مگر باغبان ضرورت پڑنے پر جائزہ اور سپرے جاری رکھیں مزید پڑھیں

سفیدمکھی

بہاریہ فصلات پر سفیدمکھی کے حملہ کی روک تھام کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو بہاریہ فصلات پر سفیدمکھی کے حملہ کی روک تھام کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے اور کپاس کی آئندہ فصل کو بھی سفیدمکھی کے حملہ سے بچانے کے لئے محکمانہ مزید پڑھیں

نئی بوریاں

ماہرین زراعت کی کاشکاروں کو گندم ذخیرہ کرنے کیلئے نئی بوریاں استعمال کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ وسط اپریل کے بعد اچھی طرح پک جانے پر گندم کی کٹائی و گہائی کے بعد اس کے دانوں کو خشک کرکے گندم کو ذخیرہ مزید پڑھیں

شکر قندی

شکر قندی کے کاشتکاروں کو آبپاشی ، گوڈی ، کیمیائی کھادوں کے بروقت استعمال کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن )شکر قندی کے کاشتکاروں کو آبپاشی ، گوڈی اور کیمیائی کھادوں کے بروقت استعمال کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ اگربارشیں زیادہ نہ ہوں تو شکر قندی کی کم از کم 7 سے مزید پڑھیں

گندم کا بیج

ماہرین زراعت کی کاشتکاروں کو سٹور کرنے سے پہلے گندم کا بیج سیڈ گریڈر سے صاف کروانے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے گندم کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ گندم کا بیج سٹور کرنے سے قبل اسے سیڈ گریڈر سے ذریعے صاف کرا لیں تاکہ اسے ہر قسم کی آلائشوں اور نقصانات مزید پڑھیں

کریلے

کریلے کی بھر پور پیداوار کیلئے فصل سے جڑی بوٹیاں فوری تلف کر نے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو کریلے کی بھر پور پیداوار کیلئے فصل سے جڑی بوٹیاں فوری تلف کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کاشتکار فصل کا اگاؤ مکمل ہونے کے بعد موجودہ ناغوں مزید پڑھیں

ٹماٹر کی فصل

ٹماٹر کی فصل کو کیڑے مکوڑوں سے محفوظ رکھنے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے ٹماٹر کی فصل کو کیڑے مکوڑوں سے محفوظ رکھنے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کاشتکار بہتر پیداوار کے حصول مزید پڑھیں