بہاریہ فصلات

ماہرین زراعت کی بہاریہ فصلات کو سفید مکھی سے بچانے کیلئے فوری تدارکی اقدامات کی ہدایت

فیصل ۱ٓباد (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کپاس کے کاشتکاروں کوکپاس کی کاشت سے قبل بہاریہ فصلات سے سفید مکھی کے تدارک کی ہدائت کی ہے اور واضح کیا ہے کہ سفید مکھی کپاس کا انتہائی نقصان دہ کیڑا ہے مزید پڑھیں

تھریشر کی رفتار

کاشتکارگندم کی کٹائی کے دوران تھریشر کی رفتار پر خصوصی توجہ دیں،محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے گندم کی کٹائی کے دوران تھریشر کی رفتار پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ زمیندار ، کاشتکار، کسان گندم کی فصل کے اچھی طرح پک کر تیار اور مزید پڑھیں

مکئی

ماہرین زراعت کی مکئی ، جوار وسدا بہار کی کاشت رواں ماہ شروع کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ مویشیوں کے بہترین گوشت اور دودھ کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ کیلئے مویشیوں کی غذائی ضروریات کو پورا کرنا اور انہیں تمام تر لحمیات، پروٹینز اور غذائیت سے بھر مزید پڑھیں

اروی کی کاشت

کاشتکاروں کو اروی کی کاشت بر وقت مکمل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد ۔(عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اروی کی کاشت بروقت مکمل کرلیں اور کاشت کیلئے زرخیز ، اچھے نکاس والی میرازمین کا انتخاب کیاجائے تاکہ بہتر پیداوار کاحصول یقینی ہو سکے۔ مزید پڑھیں

سویابین

رواں ماہ کے دوران سویابین کی بہاریہ فصل پر سفید مکھی زرد موزیک کاحملہ کرسکتی ہے،زرعی ماہرین

فیصل ۱ٓباد (عکس آن لائن )ماہرین زراعت نے کہاہے کہ رواں ماہ اپریل کے دوران سویابین کی بہاریہ فصل پر سفید مکھی زرد موزیک کاحملہ کرسکتی ہے لہٰذا کاشتکار زرد موزیک کے کنٹرول کیلئے بروقت اقدامات کریں۔کاشتکاروں کا نام پیغام مزید پڑھیں

بھنڈی توری

بھنڈی توری کے بیج کو ڈائی تھین یا کوئی دوسرا پھپھوند کش زہر لگا کر کاشت کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کسانوں کو آگاہ کیا ہے کہ بھنڈی توری کی پچھیتی کاشت کی صورت میں فصل پر جڑ کے اکھیڑاکی بیماری کے حملے کے شدید خدشات ہوتے ہیں لہٰذا بھنڈی توری کی پچھیتی کاشت سے مزید پڑھیں

اروی کی کاشت

ماہرین زراعت کی کاشتکاروں کو اروی کی کاشت بر وقت مکمل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اروی کی کاشت بروقت مکمل کرلیں اور کاشت کیلئے زرخیز ، اچھے نکاس والی میرازمین کا انتخاب کیاجائے تاکہ بہتر پیداوار کاحصول یقینی ہو سکے۔ انہوں مزید پڑھیں

ٹاڈ پکنے

ماہرین زراعت نے 90 فیصد ٹاڈ پکنے پر چنے کی برداشت شروع کرنے کی ہدایت

فیصل آ باد (عکس آن لائن)ریسرچ انفارمیشن یونٹ ۱ٓری فیصل ۱ٓباد کے ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو 90فیصد ٹاڈ پکنے پر چنے کی برداشت شروع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ کاشتکار چنے کی برداشت میں کسی غفلت ، مزید پڑھیں

شہتوت کا پودا

ماہرین زراعت کی کاشتکاروں کو شہتوت کی زیادہ سے زیادہ کاشت کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن) زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ رواں موسم بہار میں شہتوت کا پودا کاشت کرنے والے کاشتکار آئندہ 15برسوں میں ایک پودے سے 10مکسر فٹ لکڑی حاصل کر سکتے ہیں جس سے نہ صرف ملک میں مزید پڑھیں

کچن گارڈننگ

ماہرین زراعت کی گھریلو سطح پر کھیرے کی زیادہ سے زیادہ کاشت کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) جامعہ زرعیہ فیصل ۱ٓباد کے ماہرین زراعت نے بتایاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبہ بھر میں گھریلو سطح پر سبزیوں کی کاشت کی حوصلہ افزائی کیلئے کچن گارڈننگ پروگرام کے مزید پڑھیں