حسان خاور

جمیعت علمائے اسلام کے دفاتر کے باہر تختیاں لگی ہوئی ہیں کہ فنڈنگ لیبیا سے آئی، حسان خاور

لاہور (نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان خاور کہا ہے کہ جمیعت علمائے اسلام کے دفاتر کے باہر تختیاں لگی ہوئی ہیں کہ فنڈنگ لیبیا سے آئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان مزید پڑھیں

وزیر دفاع

ترکی کے وزیر دفاع لیبیا پہنچ گئے،ملٹری کالج میں ایک تقریب میں شرکت

طرابلس (عکس آن لائن) ترک وزیر دفاع حلوصی آکار لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پہنچ گئے ، ان کے ساتھ سینئر فوجی افسران بھی تھے ۔ دورے کا مقصد جنگ میں ڈوبے ملک میں ترک فوجی یونٹوں سے ملاقات کرنا ہے۔ مزید پڑھیں

شہزادہ فیصل بن فرحان

مصر ہمیشہ خطے میں مملکت کا بنیادی شراکت دار رہے گا’سعودی وزیر خارجہ

قاہرہ (عکس آن لائن) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے مصر کے دورے کے دوران مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور اپنے مصری ہم منصب سامح شکری سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں سعودی وزیر خارجہ مزید پڑھیں

عبدالفتاح السیسی

مصر قومی سلامتی کو درپیش خطرات پر ہاتھ پر ہاتھ دھرے نہیں بیٹھا رہے گا،صدرالسیسی

قاہرہ (عکس آن لائن ) مصری صدرعبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ مصر اپنی اور لیبیا کی قومی سلامتی کو درپیش خطرات کے پیش نظر ہاتھ پر ہاتھ دھرے نہیں بیٹھا رہے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مصری ایوانِ صدر نے ایک مزید پڑھیں

رجب طیب ایردوان

آیا صوفیہ کا دوبارہ سے عبادت کے لئے کھْلنا ترکی کا داخلی معاملہ ہے،صدر اردوان

انقرہ (عکس آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہآیا صوفیہ سے متعلق حتمی فیصلے کا حق صرف ترک حکومت کو حاصل ہے۔ باقی ممالک کا کام صرف اس فیصلے کا احترام کرنا ہے۔ ترک نشریاتی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

لیبیا میں غیرملکی مداخلت کا سلسلہ بند کرنے کی ضرورت پر زور، اقوام متحدہ

جنیوا(عکس آن لائن) لیبیا میں بحران کے خاتمے کے حل کی تلاش کی مساعی میں اقوام متحدہ کے قائم مقام خصوصی مندوب اسٹیفانی ولیمز نے جنیوا میں لیبیا کی پارلیمنٹ کی اسپیکر عقیلہ صالح سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات مزید پڑھیں

انتونیو گوٹیرس

لیبیا میں محاذ آرائی بیرونی مداخلت سے غیر مسبوق مرحلے میں داخل ہو چکی،اقوام متحدہ

نیویارک (عکس آن لائن ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے لیبیا میں غیرملکی مداخلت کی شدید مذمت کی ہے اورکہاہے کہ لیبیا میں جاری محاذ آرائی بیرونی مداخلت سے غیرمسبوق مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ بیرون مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا لیبیا میں 2016 سے خلاف ورزیوں کی تحقیقات کا حکم

جنیوا(عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے تحت انسانی حقوق کونسل نے ایک قرار داد کی منظوری دیدی ہے۔ کونسل نے اس کے ذریعے خانہ جنگی کا شکار لیبیا میں 2016 سے انسانی حقوق کے قانون کی خلاف ورزیوں اور انسانیت مزید پڑھیں

morgan-ortugas

لیبیا میں امن و استحکام جنگ بندی میں پوشیدہ ہے’ امریکی وزارتِ خارجہ

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹاگوس نے کہا ہے کہ مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی جانب سے لیبیا میں امن واستحکام کے لیے جنگ بندی کی ضرورت پر زور دینے کے ساتھ ساتھ لیبیا کے مزید پڑھیں