انسانی حقوق

بھارت اور پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں’امریکی رپورٹ

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق سالانہ رپورٹ میں غیر قانونی، اور ماورائے عدالت قتل اور گمشدگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے جس کو بھارت اور پاکستان دونوں نے ہی ایک اہم مسئلہ قرار دیا مزید پڑھیں

قادیانیوں کی عبادت گاہ

نوشہرہ ورکاں:قادیانیوں کی عبادت گاہ کے مینار مسمار اور وہاں لکھا کلمہ طیبہ مٹا دیاگیا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ عکس آن لائن) قادیانیوں کی عبادت گاہ کے مینار مسمار اور وہاں لکھا کلمہ طیبہ مٹا دیا قادیانیوں کی دیگر غیر قانونی سرگرمیوں پر بھی ایکشن لیا جائے درخواست گزار سجاد احمد ورک کا اعلیٰ حکام سے مزید پڑھیں

غیر قانونی

للیانی،غیر قانونی کٹ قیمتی انسانی جان لے گیا، 16سالہ عمیر جاں بحق

مصطفی آباد/للیانی(نمائندہ عکس آن لائن) غیر قانونی کٹ قیمتی انسانی جان لے گیا، 16سالہ عمیر جاں بحق، بیوہ ماں کا واحد سہارا لٹ گیا، ماں پر غشی کے دورہ، ہر آنکھ اشکبار،ضلعی انتظامیہ با اثر افراد کی طرف سے بنائے مزید پڑھیں

زرعی ادویات

چنیوٹ: جعلی اور غیر قانونی طور پر زرعی ادویات بیچنے والوں کے خلاف آپریشن جاری

چنیوٹ(نمائندہ عکس آن لائن)ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کی ہدایت پر جعلی اور غیر قانونی طور پر زرعی ادویات بیچنے والوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ذراعت (توسیع) محفوظ احمد، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلانٹس پروٹیکشن حبیب انور نے ڈپٹی ڈائریکٹر مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

سینیٹ انتخابات سے متعلق آرڈیننس کے اجرا ء کی تیاریاں، پیپلزپارٹی نے تشویش کا اظہار کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)حکومتی کی جانب سے سینیٹ انتخابات سے متعلق آرڈیننس کے اجرا ء کی تیاریوں پر پیپلزپارٹی نے تشویش کا اظہار کردیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء نیئر بخاری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل بن چکا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل بن چکا ہے، 5اگست 2019 کے بھارت کے غیر قانونی اقدامات سے مقبوضہ خطہ تاریکی میں ڈوبا مزید پڑھیں

میانمار

میانمارکے صدر اور ریاستی کونسلر کا15فروری تک حراستی ریمانڈ

یانگون(عکس آن لائن)میانمار کے صدر یووِن مائی اِنٹ اور ریاستی کونسلرآنگ سان سوچی کا 15 فروری تک حراستی ریمانڈ دے دیاگیا۔نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی (این ایل ڈی)کی اطلاعات کمیٹی کے رکن کائی توای نے بدھ کو اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ مزید پڑھیں

شیخ رشید

پاکستان یکم مئی سے ای پاسپورٹ کا آغاز کر رہا ہے،انسانی سمگلنگ روکنے میں بہت ملے گی،شیخ رشید

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان یکم مئی سے ای پاسپورٹ کا آغاز کر رہا ہے،ای پاسپورٹ سے انسانی سمگلنگ روکنے میں بہت ملے گی۔بدھ کو وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے آسٹریلیا مزید پڑھیں

ڈسکہ

ڈسکہ:اسسٹنٹ کمشنر اور ڈی ایس پی آفس پر لگی حکومتی امیدوار کی غیر قانونی فلیکسز اتاردی گئیں

ڈسکہ(نمائندہ عکس آن لائن)ن لیگی رہنما سیدہ نوشین ظاہرے شاہ امیدوار حلقہ NA75 کی درخواست اورسوشل میڈیا پر تصاویر اپ لوڈ ہونے پر الیکشن کمیشن کے عملہ کی کارروائی ،اسسٹنٹ کمشنر اور ڈی ایس پی آفس پر لگی حکومتی امیدوار مزید پڑھیں