ٹرمپ

ٹرمپ کی پالیسی کی وجہ سے ری پبلکن جماعت کے اندر دراڑیں پڑگئیں

واشنگٹن (عکس آن لائن)سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کی انتظامیہ میں شامل درجنوں عہدیدار ری پبلکن پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پارٹی چھوڑنے والے سینئر ری پبلکنز صدر ٹرمپ کی جانب سے الیکشن فراڈ کے مزید پڑھیں

سونے

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت450روپے کی کمی سے1لاکھ 12ہزار850روپے ہوگئی

کراچی (عکس آن لائن) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت450روپے کی کمی سے1لاکھ 12ہزار850روپے ہوگئی ۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالرکی کمی سے1850ڈالر ہوگئی جس کے زیر مزید پڑھیں

لاہور چیمبر

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فورا واپس لیا جائے’ لاہور چیمبر

لاہور( عکس آن لائن) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں طارق مصباح، سینئر نائب صدر ناصر حمید خان اور نائب صدر طاہر منظور چودھری نے حکومت پر زور دیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مزید پڑھیں

انٹر بینک

انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 10پیسے کی کمی ہوئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی

کراچی ( عکس آن لائن)انٹر بینک میں منگل کو امریکی ڈالر کی قدر میں 10پیسے کی کمی ہوئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔یورو کی قدر میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی جب کہ برطانوی پاونڈ مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ

جنوبی افریقہ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا

ڈربن (عکس آن لائن)جنوبی افریقہ اور پاکستان کی ویمنز ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کاتیسرا اور آخری میچ(آج)بدھ کو کنگزمیڈ ، ڈربن میں کھیلا جائیگا۔ جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم کو پاکستان مزید پڑھیں

بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز

بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج شروع ہوگا

چٹاگانگ(عکس آن لائن)بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج سے چٹاگانگ میں شروع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل مہمان ٹیم اور بنگلہ دیش مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے پوسٹ گریجویٹ پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2020ءکے پوسٹ گریجویٹ پروگرامز کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ، اِن پروگراموں میں ایم فل ماس کمیونیکیشن، ایم ایس کمپیوٹر سائنس اور ایم ایس شریعہ مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا۔ خصوصی طیارہ چین سے ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں لے کر اسلام آباد پہنچا، معاون خصوصی فیصل سلطان نے کورونا ویکسین وصول کی۔ مزید پڑھیں

حضرت دائود

حضرت دائود کے عہد کے رنگ دار کپڑوں کا دھاگہ دریافت کرلیا گیا

القدس(عکس آن لائن) اسرائیلی محققین نے یروشلم کے جنوب میں حضرت دائود علیہ السلام کے عہد کے رنگے ہوئے کپڑے کے دھاگے دریافت ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اون سے تیار کیے گئے کپڑے کے یہ مزید پڑھیں

ملک بھر

ملک بھر میں 67 روز بعد پرائمری، مڈل سکول اور یونیورسٹیاں کھل گئیں

لاہور( عکس آن لائن) ملک بھر میں پہلی سے آٹھویں تک کلاسز کا آغاز ہوگیا، یونیورسٹیوں میں بھی تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں، سکول کھلنے پر بچوں کی بڑی تعداد خوش نظر آئی، حکومت نے تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او مزید پڑھیں