گلوکارہ راگنی

راگنی نے صحتیابی کے بعد دوبارہ سے شوبز سر گرمیاں شروع کر دیں

لاہور( عکس آن لائن)نامور گلوکارہ راگنی نے صحتیابی کے بعد دوبارہ سے شوبز سر گرمیاں شروع کر دیں ۔ گلوکارہ راگنی چند روز قبل علیل ہو گئی تھیں جس پر ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا تھا ۔روبصحت مزید پڑھیں

مدیحہ شاہ

حکومت فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے ،بجٹ میں فنڈز مختص کئے جائیں’ مدیحہ شاہ

لاہور(عکس آن لائن )نامور اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ حکومت فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے اور آئندہ بجٹ میں خصوصی فنڈز بھی مختص کئے جائیں۔ایک انٹر ویو میں مدیحہ شاہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

کورونا ویکسی نیشن

ملک بھر میں کورونا ویکسی نیشن کا آغاز، وفاق میں اسد عمر صوبوں میں وزرا ئے اعلی نے افتتاح کیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) ملک بھر میں کورونا ویکسی نیشن کا آغاز ہوگیا، وفاق میں اسد عمر اور صوبوں میں وزرا ئے اعلی نے افتتاح کیا، پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگائی جائے گی، پہلی ڈوز مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی

لاہور(عکس آن لائن )1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی ۔ اس بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں18500کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں مزید پڑھیں

قواعد و ضوابط

گذشتہ 2 سالوں میں قواعد و ضوابط کے تحت تقریباً 600ملازمین مستقل بنیادوں پر بھرتی کئے، اوپن یونیورسٹی

اسلام آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اپنے ملازمین اور طلباءکو جدید سہولتیں فراہم کرنے کے لئے بھرپور اقدامات اٹھارہی ہے ، یونیورسٹی کی موجودہ انتظامیہ نے 2۔سال کے قلیل عرصے میں قواعد و ضوابط کے تحت خالصتاً مزید پڑھیں

جرمنی

کورونا پھیلا وکی رفتار میں کمی، پابندیوں میں نرمی کی فی الحال کوئی گنجائش نہیں، جرمن چانسلر

برلن(عکس آن لائن)جرمنی میں سات روزہ مدت میں فی ایک لاکھ شہریوں میں 100سے بھی کم نئی انفیکشنز ریکارڈ کی گئی ہیں، جو اس وبا کی روک تھام کے لیے کی گئی کوششوں کا مثبت نتیجہ ہے،موجودہ لاک ڈان اور مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

چینی وزیر خارجہ کی ویڈیو لنک کے ذریعے لاس کے ہم منصب سے ملاقات

بیجنگ(عکس آن لائن)چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے لاس کے وزیر خارجہ سلیوم ژے کھوما سیتھ سے بدھ کے روز ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات کی ہے۔وانگ نے کہا کہ رواں سال کو چین لاس سفارتی مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کا ووہان میں وائرس کے ماخذ کا پتہ چلانے والی ٹیم کیلئے حمایت کا اظہار

جنیوا(عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نے چین کے وسطی شہر ووہان میں نوول کورونا وائرس کے ماخذ کا پتہ چلانے کے کام پر تنقید کرنے والوں کی مذمت کرتے ہوئے اس کام پرمامور ٹیم کے لئے اپنی حمایت کا مزید پڑھیں

پاک سوزوکی

پاک سوزوکی ، یونائیٹڈ آٹو انڈسٹریز کی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 4 ہزار روپے تک اضافہ

لاہور( عکس آن لائن)پاک سوزوکی اور یونائیٹڈ آٹو انڈسٹریز نے بھی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 4 ہزار روپے تک اضافہ کردیا۔اضافے کے بعد سوزوکی جی آر 150 دو لاکھ 90 ہزار، جی ایس 150 ایک لاکھ 97 ہزار اور مزید پڑھیں