صنم سعید

محبت اوراحترام کے باہمی تعلق سے ہی میاں بیوی کے رشتے کو مزید مضبوط کیا جا سکتا ہے’ صنم سعید

لاہور( عکس آن لائن) نامور اداکارہ و ماڈل صنم سعیدنے کہا ہے کہ یہ بات سو فیصد درست ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں ، عورت چاہے کتنے بھی بڑے عہدے پر فائز کیوں نہ ہو لیکن اس کا مزید پڑھیں

سائرہ نسیم

کسی بھی شعبے کواپنانے کے قواعد و ضوابط ہوتے ہیں اور پائیدارکامیابی کیلئے ان پر چلنا نا گزیر ہوتاہے ‘سائرہ نسیم

لاہور(عکس آن لائن )نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ معیاری شاعری کو اپنی آواز میں گایا ہے،رات کو سوئے اور صبح اٹھ کر سوشل میڈیا پر گانا ریلیز کر دیا اس مشق کا گلوکاری کے مزید پڑھیں

اشر ف بھٹی

پاکستانی قوم کا جذبہ جدوجہد آزاد کی تحریک میں کشمیریوں کے لئے تقویت کا باعث ہے ‘ مرکزی صدر آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(عکس آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشر ف بھٹی نے کہا ہے کہ یوم یکجہتی کشمیر پر مظلوم کشمیری بہن بھائیوں کو یقین دلاتے ہیں آزادی کی لازوال تحریک میں پاکستانی قوم اپنی سیاسی ،اخلاقی اور مزید پڑھیں

بینک

تمام بینک اور مالیاتی ادارے آج سے تین روزتک بندرہیں گے

لاہور(عکس آن لائن )ملک بھر میں تمام بینک اور دیگر مالیاتی ادارے آج سے تین روزتک بندرہیں گے۔ یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کے باعث تمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے اورمائیکروفنانس بینک بند ہوں گے ۔ہفتہ اور اتوار کی مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

لیگ کے میچز کے دوران اسٹیڈیمز میں 20 فیصد تماشائیوں کو داخلے کی اجازت ہوگی’ پی سی بی

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کے دوران تماشائیوں کو اسٹیڈیمز میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔فیصلہ کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

کیگیسو ربادا

خواہش ہے وقار یونس کی ذہانت سے جتنا کچھ حاصل کیا جاسکتا ہو کر لوں’کیگیسو ربادا

لاہور(عکس آن لائن )جنوبی افریقی کرکٹر کیگیسو ربادا نے کہا ہے کہ پہلی بار پاکستان آکر اچھا لگ رہا ہے لیکن کرائوڈ کے بغیر کھیلنا مختلف تجربہ ہے،خواہش ہے ایک دن پاکستان سپر لیگ میں ضرور حصہ لوں،اگر وقار یونس مزید پڑھیں

سونے

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت200روپے کی کمی سے1لاکھ 12ہزار650روپے ہوگئی

کراچی ( عکس آن لائن) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت200روپے کی کمی سے1لاکھ 12ہزار650روپے ہوگئی ۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالرکی کمی سے 1834ڈالر ہوگئی جس مزید پڑھیں

بجلی اور پٹرولیم

بجلی اور پٹرولیم کی قیمتیں بڑھانے سے مہنگائی کی نئی لہر آئے گی،میاں زاہدحسین

کراچی (عکس آن لائن)ایف پی سی سی آئی کے نیشنل بزنس گروپ کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ گزشتہ سال مزید پڑھیں

سید نور

دوبارہ کامیابی کے لئے اتفاق رائے سے سمت کا تعین کر کے اس پر چلنا ہوگا ‘ سید نور

لاہور( عکس آن لائن) سینئر ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی حقیقی معنوں میں دوبارہ بحالی میری اولین ترجیح ہے اور میں جتنا کردار ادا کر سکتا ہوں اس کیلئے کوشاں رہتا ہوں ، سب کو مزید پڑھیں