زرداری

پیپلزپارٹی کشمیریوں کو رائے شماری کا حق دلوانے کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی،آصف زرداری

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آزادی کشمیریوں کا بنیادی،انسانی اور جمہوری حق ہے ،پاکستان پیپلزپارٹی کشمیریوں کو رائے شماری کا حق دلوانے کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

آزادی کشمیر

پیپلز پارٹی کشمیریوں کی پشتیبان ، تحریک جدوجہد آزادی کشمیر میں پارٹی کشمیریوں کا سیاسی سفارتی محاز پر ساتھ دہتی رہے گی ،نیر بخاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری نے یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کشمیریوں کی پشتیبان ہے، تحریک جدوجہد آزادی کشمیر میں پیپلز پارٹی کشمیریوں کا سیاسی سفارتی محاز مزید پڑھیں

بر آمدات

رواں ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں پاکستان کی مجموعی بر آمدات میں5فیصد ا ضا فہ

فیصل آباد (عکس آن لائن )رواں ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں پاکستان کی مجموعی بر آمدات میں5فیصد ا ضا فہ سب زیادہ اضافہ ٹیکسٹا ئل کی برآمدات میں ہوا حکومت بجلی گیس کی سستے داموں بلا تعطل فرا مزید پڑھیں

بھارتی کسانوں

بھارتی کسانوں کا ملک گیر احتجاج، متنازع قوانین واپس نہ لینے پر مودی ہٹاو تحریک کا اعلان

نئی دہلی (عکس آن لائن) بھارتی کسانوں کے ملک گیر احتجاج میں شدت آ گئی، زرعی قوانین واپس نہ لینے پر مودی ہٹاو تحریک کا اعلان کر دیا، چھ فروری کو بھارت بند کرنے کی تیاریاں بھی جاری ہیں، کسان مزید پڑھیں

ناوالنی

ناوالنی کو سزائے قید’ عالمی لیڈروں کی مذمت، روس کی جوابی مذمت

ماسکو (عکس آن لائن)عالمی رہنماؤں نے روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کو سنائی گئی تین سال کی سزائے قید کی سخت مذمت کی ہے جبکہ روس نے اسے اپنے داخلی معاملات میں مداخلت قرار دیتے ہوئے اس مذمت کی ملامت مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

سوچی کی گرفتاری پر روہنگیامہاجر خوش’اقوام متحدہ کو خدشہ

میانمار (عکس آن لائن)آنگ سان سوچ کی حکومت کے خاتمے اور گرفتاری پر جہاں روہنگیا مسلمان مسرت کا اظہار کررہے ہیں وہاں اقوام متحدہ نے حالات مزید بدتر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے’بعض روہنگیائی مسلمانوں کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

ایران

ایران کی امریکا کے خلاف اہم قانونی کامیابی

برسلز ( عکس آن لائن )امریکی پابندیوں کیخلاف ایران کو عالمی عدالت انصاف میں اہم کامیابی مل گئی۔عالمی عدالت انصاف نے امریکی پابندیوں کے خلاف ایران کی درخواست کوقابل سماعت قرار دے دیا ہے۔امریکی پابندیوں کے خلاف ایران نے عالمی مزید پڑھیں

قوی خان

کامیابی کیلئے مستقل مزاجی ضروری ہے،جتنی بھی مشکلیں آئیں آپ ڈٹے رہیں’قوی خان

لاہور( عکس آن لائن )سینئر اداکار قوی خان نے کہا ہے کہ کامیابی حاصل کرنے کیلئے بڑے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں ،ہمارے دور میں کیرئیر کا آغاز کرنے کیلئے جن مشکلات کاسامنا کرناپڑتا تھا آج کے دورمیںا یسا نہیںہے ۔ مزید پڑھیں

افتخار ٹھاکر

آل پاکستان میڈیا کونسل نے افتخار ٹھاکرکوکلچرل ونگ کا چیئرمین مقررکردیا

لاہور( عکس آن لائن) آل پاکستان میڈیا کونسل نے معروف کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکرکوچیئرمین کلچرل ونگ مقررکردیا۔اس حوالے سے تنظیم کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جسے افتخار ٹھاکر نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر مزید پڑھیں