جو بائیڈن

افغان،شام،عراق کے علاوہ کسی بھی ملک میں ڈرون حملے کے لیے وائٹ ہاوس کی اجازت لینا ضروری ہوگا،پینٹا گون

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن انتظامیہ نے جنگ زدہ علاقوں کے سوا ڈرون حملے بند کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان، شام اور عراق کے علاوہ کسی بھی ملک میں ڈرون حملے کے لیے وائٹ ہاوس کی مزید پڑھیں

سونے

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید50روپے کی کمی سے1لاکھ2ہزار500روپے کی سطح پر آگئی

کراچی(عکس آن لائن)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید50روپے کی کمی سے1لاکھ2ہزار500روپے کی سطح پر آگئی۔آل صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 7ڈالرکی کمی سے1693ڈالر مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی ،سرمایہ کاروں کو ایک کھرب9ارب7کروڑ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا

کراچی(عکس آن لائن) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںکاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کوشدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص فروخت کو ترجیع دینے کے باعث کے ایس ای100انڈیکس786.29پوائنٹس کی کمی سے45051.06پوائنٹس کی سطح مزید پڑھیں

خواتین کا عالمی دن

خواتین کا عالمی دن ،پاکستان کے معاشی میدان میں خواتین کا کردار بڑھایا جائے گا : اسٹیٹ بینک

کراچی(عکس آن لائن)بینک دولت پاکستان کے گورنر ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک اپنی جامع قومی مالی شمولیتی حکمت عملی (این ایف آئی ایس)کے تحت خواتین کی مالی شمولیت کو ترجیح دینے کے لیے اقدامات کر رہا مزید پڑھیں

پاکستانی روپے

مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی

کراچی(عکس آن لائن) مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پیر کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی اور انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 10پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 30پیسے کی کمی مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری

میں نے تمام معاملات اپنے ہاتھ میں لے لیے تھے،اس لیے میری فیملی مجھ سے ناراض تھی،شہزادہ ہیری

لندن (عکس آن لائن)برطانوی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ ہیری نے انکشاف کیا ہیکہ ایک وقت ایسا بھی تھا جب ان کے والد شہزادہ چارلس نے ان کا فون اٹھانا بھی چھوڑ دیا تھا۔امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو مزید پڑھیں

بے حرمتی

100یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پردھاوے،بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن)یہودی آباد کاروں کی جانب سے پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں قبلہ اول پر دھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔99یہود آباد کارتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں مسجد مزید پڑھیں

بھارت

بھارت کی جانب سے ایونٹ میں شرکت کیلئے ”بی” ٹیم بھجوائے جانے کا امکان

لاہور(عکس آن لائن) بھارت کی جانب سے ایونٹ میں شرکت کیلئے ”بی” ٹیم بھجوائے جانے کا امکان ہے۔گزشتہ سال کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ اب جون میں سری لنکا میں کروانے کا پلان بنانا مزید پڑھیں

آئی سی سی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شیڈول کے مطابق ہو گا یا نہیں، آئی سی سی غیریقینی صورتحال سے دوچار

دبئی (عکس آن لائن)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شیڈول کے مطابق ہو گا یا نہیں، آئی سی سی غیریقینی صورتحال سے دوچار ہے۔بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سی ای او کے مطابق امکانات ہیں کہ چیزیں پلان کے مطابق مزید پڑھیں

قومی کرکٹ

دورہ جنوبی افریقا، زمبابوے کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان 10 مارچ کو ہوگا ، پلان تیار

لاہور (عکس آن لائن)قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی نے دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے کیلئے کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان 10 مارچ تک کیے جانے کا پلان تیار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وائٹ بال اور ریڈ بال کرکٹ کیلئے ایک مزید پڑھیں