ادارہ شماریات

جولائی تاجنوری کے دوران بڑی صنعتوں کی شرح نمو میں 7.85 فیصد کا اضافہ ہوا’ ادارہ شماریات

لاہور(عکس آن لائن)رواں مالی سال جولائی سے جنوری کے دوران بڑی صنعتوں کی شرح نمو میں 7.85 فیصد کا اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کے مطابق ٹیکسٹائل صنعت کی پیداواری صلاحیت 2.65 فیصد، ادویات سازی میں 12.33 فیصد اضافہ ہوا، 7 بڑی مزید پڑھیں

کرونا وائرس

بچوں کو اگلی کلاسوں میں پرموٹ کرنے کیلئے مشاورت کا سلسلہ شروع

بہاولنگر(عکس آن لائن) حکومت نے کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر سکولوں میں ہونیوالے امتحانات کو ملتوی کرکے بچوں کو اگلی کلاسوں میں پرموٹ کرنے کیلئے مشاورت کا سلسلہ شروع کردیا ہے گزشتہ ایک سال کے دوران مزید پڑھیں

خادم حسین

چینی کمپنیوں کی پاکستان میں مزید اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے ملکی معیشت مستحکم ہوگی ‘خادم حسین

لاہور(عکس آن لائن)تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے چین کے پاکستان میں سفیر نونگ رونگ کی لاہور ملتان روڈ پر60ملین ڈالر کی چینی سرمایہ کاری سے قائم چیلنج ٹیکسٹائل مزید پڑھیں

محکمہ ہائر ایجوکیشن

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے یونیورسٹیوں کالجوں کو امتحانات کی اجازت دیدی

لاہور(عکس آن لائن)سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں کو امتحانات کے انعقاد کی اجازت مل گئی،محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے تعلیمی اداروں کی بندش کے دوران امتحانات کے انعقاد کیلئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق یونیورسٹیوں ،کالجوں کو دوران چھٹیاں امتحانات مزید پڑھیں

کسانوں کا احتجاج

بھارت میں کسانوں کا احتجاج رنگ لانے لگا، بی جے پی کو بلدیاتی انتخابات میں شکست

نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارت میں کسانوں کا احتجاج رنگ لانے لگا، بی جے پی کو آندھرا پردیش کے بلدیاتی انتخابات میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا، کسان رہنما بی جے پی کو ٹف ٹائم دینے کے لیے مغربی بنگال مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

ویکسین آسٹرازینکا کا استعمال نہ روکیں، ڈبلیو ایچ اوکی اپیل

نیویارک(عکس آن لائن )عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ آکسفورڈ کی بنائی گئی کورونا ویکسین آسٹرازینکا کے استعمال نہ روکیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کا کہنا تھا کہ ویکسین کے استعمال سے خون میں پھٹکیاں بننے کے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کی لاہور میں پہلی کورونا وائرس ٹیسٹنگ مکمل

اسلام آبا د(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کی لاہور میں پہلی کورونا وائرس ٹیسٹنگ مکمل ہوگئی۔خیال رہے کہ اسکواڈ میں شامل تمام افراد کی اپنے اپنے شہروں مزید پڑھیں

پشاور زلمی

پشاور زلمی ہیڈکوچ ڈیرن سیمی اور مینٹور ہاشم آملہ بدھ کو اسلام آباد میں نوجوان کرکٹرز کو کوچنگ ٹپس دیں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن)پشاور زلمی ہیڈکوچ ڈیرن سیمی اور مینٹور ہاشم آملہ بدھ کو اسلام آباد میں نوجوان کرکٹرز کو کوچنگ ٹپس دیں گے،ایم جی زلمی کیمپ کا فائنل مرحلہ (آج) بدھ کو اسلام آباد میں ہوگا ، ملک مزید پڑھیں