نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارت میں کسانوں کا احتجاج رنگ لانے لگا، بی جے پی کو آندھرا پردیش کے بلدیاتی انتخابات میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا، کسان رہنما بی جے پی کو ٹف ٹائم دینے کے لیے مغربی بنگال کے دورے پر پہنچ گئے۔ زرعی قوانین کا معاملہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں بھی اٹھا دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کسان رہنما بی جے پی کو ٹف ٹائم دینے کے لیے ریاستی انتخابات کے موقع پر مغربی بنگال پہنچ گئے، لیڈروں کا کہنا تھا کہ بی جے پی نے کسانوں کے خلاف قانون سازی کی، انہیں سزا ضرور ملنی چاہیے۔ہریانہ میں کاشتکار خواتین نے بی جے پی لیڈروں کے اجلاس کا گھیرا کر لیا، بی جے پی والوں کو پچھلے گیٹ سے سخت سکیورٹی میں بھاگنا پڑا۔کسانون نے ٹکری بارڈ پر پارک اور حویلیاں بنانا شروع کر دیں، زرعی قوانین کا معاملہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں بھی اٹھا دیا گیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین کی عالمی آبی حکمرانی میں چینی طرز کی دانشمندی کی فراہمی
- یورپی یونین نے چین میں نام نہاد “حد سے زیادہ صلاحیت ” اور “غیر منصفانہ مسابقت” کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا ہے، چینی وزارت تجا رت
- چین نے برقی گاڑیوں پر حکومتی سبسڈی کے امریکی صدر کے بیان کو بے بنیاد قرار دے دیا
- چین ہمیشہ امریکہ کے ساتھ خلائی تبادلے اور تعاون کے لئے کھلا رویہ رکھتا ہے، چینی وزارت خا رجہ
- چینی صدر کا چین اور امریکہ کے درمیان تعلیمی تبادلے اور تعاون کی اہمیت پر زور