برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 12روپے فی کلو کمی مارچ 17, 2021March 16, 2021 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(عکس آن لائن) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید12روپے کمی سے258روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے178روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related