بیوی کو طلاق

شیخوپورہ‘گیس لوڈشیڈنگ کے باعث ناشتہ تیار نہ کرنے پر شوہرنے بیوی کو طلاق دے دی

شیخوپورہ(عکس آن لائن)گیس لوڈشیڈنگ کے باعث ناشتہ تیار نہ کرنے پر شوہرنے بیوی کو طلاق دے دی تفصیلات کے مطابق گیس لوڈ شیڈنگ سے گھروں میں ٹائم سے کھانا نہ بننیپر لڑائی جھگڑے ہونے لگے شہروگردونواح میں سی این جی مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں

میانمار حکومت روہنگیا مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی پامالیاں روکے، اقوام متحدہ کا مطالبہ

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایک قرارداد منظور کر لی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق منظور ہونے والی مزید پڑھیں

جاری احتجاج

عراق میں تین ماہ سے جاری احتجاج کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 490 ہوگئی

بغداد(عکس آن لائن)عراق کے نیم سرکاری ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق نے بتایا ہے کہ ملک میں تین ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں کے دوران اب تک کم سے کم 490 مظاہرین ہلاک ہو چکے ہیں۔ زیادہ تر ہلاکتیں جنوبی مزید پڑھیں

عطا اللہ عیسیٰ خیلوی

عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 4جنوری کولندن میں منعقدہ میوزیکل شومیں پرفارم کرینگے

لاہور(عکس آن لائن)نامور گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 4جنوری کو لندن میں منعقدہو نے والے میوزیکل شو میں پرفارم کریں گے۔ اس میوزیکل شو کا انعقادایگزم پروڈکشن یو کے نے کیا ہے ۔ میوزیکل شومیں مون پرویز اور نرمل شاہ مزید پڑھیں

نعمان اعجاز

میرا بھی دل ٹوٹالیکن مصلحت کی وجہ سے زیادہ دل توڑے ہیں ‘ نعمان اعجاز

لاہور( عکس آن لائن)نامور اداکار نعمان اعجازنے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں صبر و تحمل کا عنصرختم ہو گیا ہے اورایسا لگتا ہے کہ ہمارے ہاں ہر کوئی دوسرے کو کچل کر پہلے پہنچناچاہتا ہوں ،اگر میڈیامیں تخلیقی لوگ مزید پڑھیں

دالوں کی درآمدات

رواں مالی سال کے دوران دالوں کی درآمدات میں 21فیصد کمی

اسلام آبادر(عکس آن لائن) رواں مالی سال کے دوران دالوں کی درآمدات میں 21فیصد کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں جولائی تا نومبر2019ء مزید پڑھیں

مظاہروں

بھارت، مظاہروں سے موبائل فون کمپنیوں کو روزانہ 82لاکھ ڈالر کا نقصان

ن نئی دہلی(عکس آن لائن) بھارت میں شہریت کے قانون میں ترمیم کے خلاف جاری پرتشدد احتجاجی مظاہروں سے جہاں عالمی سطح پر بھارت میں مسلمانوں کو ’دیوار سے لگانے‘ کی باتیں ہو رہی ہیں، وہیں اس کے منفی اثرات مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے سائبر کرائم سے لڑنے کیلئے روس کی تجویز کو قبول کرلیا

اقوام متحدہ (عکس آن لائن)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے امریکہ کے اعتراض کے باوجود سائبر جرائم سے لڑنے کے لئے روس کی تجویز کو قبول کر لیا۔مجرمانہ مقاصد سے معلومات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے کو لے کر مزید پڑھیں