نعمان اعجاز

میرا بھی دل ٹوٹالیکن مصلحت کی وجہ سے زیادہ دل توڑے ہیں ‘ نعمان اعجاز

لاہور( عکس آن لائن)نامور اداکار نعمان اعجازنے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں صبر و تحمل کا عنصرختم ہو گیا ہے اورایسا لگتا ہے کہ ہمارے ہاں ہر کوئی دوسرے کو کچل کر پہلے پہنچناچاہتا ہوں ،اگر میڈیامیں تخلیقی لوگ ہوں تو اس کابہت اہم کردار ہے،فلم، ٹی وی،اسٹیج میڈیا کی ہی ایک صورت ہے۔ ایک انٹرویو میں نعمان اعجازنے کہا کہ میرا بھی کئی بار دل ٹوٹاہے لیکن میں نے زیادہ دل توڑے ہیں اوریہ بھی کسی نہ مصلحت کی وجہ سے توڑے ۔

مجھے میری اہلیہ کی سادگی بہت اچھی اچھی لگتی ہے اور شاہد یہی وجہ ہے کہ مجھ میں ایک ٹھہراؤ آ گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ والدبننابہت اچھالگااوراس لمحے کو الفاظ نہیں دئیے جا سکتے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں