آتشزدگی

آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا،ہلاکتوں کی تعداد 26ہوگئی

کینبرا(عکس آن لائن)آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جاسکا۔ آگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 26 ہوگئی۔ دو ہزار گھر جلنے سے ہزاروں افراد بے گھر اور پچاس کروڑ سے زائد جانور جل کر ہلاک مزید پڑھیں

خادم حسین

پنجاب میں اقتصادی زونز کے قیام سے غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا،خادم حسین

لاہور(عکس آن لائن ) پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے پنجاب حکومت کی طرف سے لاہور سمیت پنجاب بھر میں 10اسپیشل اکنامک زونزبنانے کے فیصلہ کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سپیشل مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ

پاکستان سپر لیگ کا میلہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 26, 28, اور 29 فروری کو سجے گا

ملتان(عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ کا میلہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 26, 28, اور 29 فروری کو سجے گا، اس حوالے سے جنوبی پنجاب کے شائقین کرکٹ کی میزبانی کے تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ 33 کروڑ روپے کی مزید پڑھیں

تھیلیسیمیا

تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلاء بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد تشویشناک ہے۔عتیق میر

کراچی(عکس آن لائن)تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلاء بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد تشویشناک ہے، ملک بھر میں ایک لاکھ سے زائد بچے تھیلیسیمیا جیسے موذی مرض کا شکار ہوچکے ہیں، اذیت ناک مرض کی روک تھام کیلئے حکومت شادی سے مزید پڑھیں

رضا باقر

پاکستان کے مسابقتی ممالک نے برآمدات پر انحصار کر کے معیشت کو ترقی دی،رضا باقر

کراچی (عکس آن لائن) گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ پاکستان کے بیش تر مسابقتی ممالک نے بڑی حد تک معاشی نمو کے انجن کے طور پر برآمدات پر انحصار کیا ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک نے اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں

رزاق داؤد

ای کامرس کے فروغ کیلئے عالمی تجارتی تنظیم کے معاہدوں میں شامل ہونے کا سوچ رہے ہیں، رزاق داؤد

اسلام آباد (عکس آن لائن)مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ ملک میں ڈیجیٹلائزیشن اور ای کامرس کے فروغ کیلئے عالمی تجارتی تنظیم کے معاہدوں میں شامل ہونے کا سوچ رہے ہیں، ملک میں ای کامرس کومرحلہ وارمتعارف کروانے کیلئے مزید پڑھیں

وزیر تعلیم

بی اے اور بی ایس سی کی ڈگریاں جعلی نہیں بلکہ ٹمپرنگ کی شکایات تھیں، وزیر تعلیم

اسلام آباد(عکس آن لائن)گومل یونیورسٹی کی جانب سے جعلی ڈگریوں کے اجرا کے معاملہ پر حکومت نے سینٹ کو بتایا کہ بی اے اور بی ایس سی کی ڈگریاں جعلی نہیں بلکہ ٹمپرنگ کی شکایات تھیں جس میں ذمہ داران مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلہ دیش

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کے انعقاد پر معاہدہ طے پاگیا

دبئی،لاہور(عکس آن لائن )پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کے انعقاد پر معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے بعد بنگلہ دیش کی ٹیم دو مرحلوں میں پاکستان کے دورے اور ٹیسٹ میچ کھیلنے پر راضی ہو گئی ہے۔پاکستان مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی: بی کام سالانہ امتحانات2020ء کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

لاہور (عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی کام پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ امتحان2020ء کیلئے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق، بی کام پارٹ ٹو سالانہ امتحان2020ء میں مزید پڑھیں