کبری خان

کبری خان نے بلال اشرف کے ساتھ کام کرنے کو خوشگوار تجربہ قراد دے دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ کبری خان نے بلال اشرف کے ساتھ کام کرنے کو خوشگوار تجربہ قراد دیدیا۔ انہوں نے کہا کہ اداکار بلال اشرف ایک باکمال اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ اچھی شخصیت کے مالک بھی ہیں مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

کبھی بھی اپنی بیٹیوں کو کسی کام سے نہیں روکا، شاہد آفریدی

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستانی نامور کھلاڑی نے کہاکہ انہوں نے کبھی بھی اپنی بیٹیوں کو کسی کام سے نہیں روکاْ ۔ انہوں نے حالیہ انٹرویو میں بیٹیوں کے حقوق بارے بات کرتے ہوئے کہاکہ وہ کبھی بھی کی مزید پڑھیں

جڑ سے ختم

کورونا کو جڑ سے ختم نہ کیا تو وائرس دوبارہ پھیلنے کا خدشہ ہے، سربراہ ڈبلیو ایچ او

جنیوا(عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر بعض ملکوں میں کورونا وائرس کے کیسز نہایت معمولی بھی رہے لیکن جڑ سے ختم نہ کیے گئے تو خدشہ ہے کہ یہ وبا دوبارہ سر اٹھاسکتی ہے۔ عالمی مزید پڑھیں

ترقیاتی پروگرام

سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت کابینہ ڈویژن کیلئے 30 ارب 18 کروڑ روپے جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں کابینہ ڈویژن کیلئے مجموعی طور پر اب تک 30 ارب 18 کروڑ 7 لاکھ روپے کے فنڈزجاری کر دیئے ہیں، حکومت نے ڈویژن مزید پڑھیں

ووہان

ووہان میں نئے کورونا کیسز کے بعد پوری آبادی کے ٹیسٹ کا فیصلہ

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کے شہر ووہان میں نئے کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد پوری آبادی کا کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ووہان میں دس دن میں تقریبا 1 کروڑ دس لاکھ مزید پڑھیں

پرائیویٹ میڈیکل کالجز

پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں طلبہ کے داخلوں کے لئے 20 مئی حتمی تاریخ مقرر

لاہور(عکس آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے عبوری حکم جاری کرتے ہوئے پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں طلبہ کے داخلوں کے لئے 20 مئی حتمی تاریخ مقرر کردی ۔جسٹس عائشہ اے ملک نے نجی میڈیکل کالجز میں داخلوں کے متعلق درخواستوں پر عبوری مزید پڑھیں

نئے وزیر اعظم

بغداد، نئے وزیر اعظم کے سخت اقدامات، سابق وزیر اعظم سمیت متعدد وزرا جبری ریٹائرڈ

بغداد(عکس آن لائن)عراقی وزیر اعظم مصطفی الا کاظمی نے سابق وزیر اعظم عادل عبدالمہدی اور کابینہ کے تمام وزرا کو ریٹائر کر دیا ہے، احتجاجی مظاہروں میں شرکت کے جرم میں قید میں ہونے والے شہریوں کی رہائی، تاخیری کی مزید پڑھیں

ٹماٹر برداشت

ماہرین زراعت کی دور دراز علاقو ں میں ترسیل کیلئے کچے ٹماٹر برداشت کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کاشتکاروں ،کسانوں ، زمینداروں کو ہدائت کی ہے کہ وہ دور دراز کے علاقوں میں ترسیل کیلئے کچے ٹماٹر کی برداشت کریں تاکہ ماحولیاتی اثر کے باعث ٹماٹر کو خراب ہونے سے بچایا مزید پڑھیں

مونگ کی فصل

مونگ کی فصل خریف کی کاشت وسط جون سے قبل مکمل کرکے بہترین پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے

فیصل آباد (عکس آن لائن )محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہاہے کہ مونگ کی فصل خریف کی کاشت وسط جون سے قبل مکمل کرکے بہترین پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے لہٰذا کاشتکار بروقت مونگ کی فصل خریف کی کاشت یقینی مزید پڑھیں