کبری خان

کبری خان نے بلال اشرف کے ساتھ کام کرنے کو خوشگوار تجربہ قراد دے دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ کبری خان نے بلال اشرف کے ساتھ کام کرنے کو خوشگوار تجربہ قراد دیدیا۔ انہوں نے کہا کہ اداکار بلال اشرف ایک باکمال اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ اچھی شخصیت کے مالک بھی ہیں اور انہیں ان کے ساتھ کام کرنا اچھا لگا اور آگے بھی مزید ان کے ساتھ کام کرنا چاہیں گی ۔

یاد رہے اداکار نے2019میں بننے والی فلم ’’سپر سٹار‘‘ میں ان کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں