دکانوں پر رش

سرگودھا ،لاک ڈاؤن ،کپڑے ، جوتے ، جیولری کی دکانوں پر رش

سرگودھا (نمائندہ عکس آن لائن)لاک ڈاؤن ختم ہوتے ہی کپڑے جوتے اور جیولری کی دکانوں پر لوگوں کا بے پناہ رش دیکھنے میں آیا، اس کے برعکس کریانہ اور دیگر کھانے پینے والی اشیا کی دکانوں پر رش نہ ہونے کے برابر ہے دوسری طرف لاک ڈان کے دوران بنائے جانیوالے ایس او پیز پر کہیں بھی عملدرآمد ہوتا نظر نہیں آرہا سینئرز ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ عوام لاک ڈان کے دوران سماجی فاصلے کو برقرار رکھیں تاکہ کرونا جیسے موذی مرض سے بچا جاسکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں